تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"steel" کے متعقلہ نتائج

steel

فَولاد

steel-clad

زرہ پوش، بکتر سے لیس ۔.

steel band

موسیقاروں کا طائفہ جو (خاص طور پر جزائر غرب الہند) کی موسیقی فولادی ڈرموں پر بجاتا ہے ۔.

اِسْٹِیل پِن

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیل پین

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

steel engraving

لوہے پر نقش گری کرنا یا فولاد چڑھی تانبے کی لوح سے نقش چھاپنا۔.

steeled

فولاد

steelpen

لوہے کی قلم

steely

فولادی یا فولاد کی طرح مضبوط، سخت، پکا۔.

steelhead

شمالی امریکا خصوصاً : دھنک رنگ ٹرائوٹ یا گھینتی مچھلی خصوصاً انڈے دینے کے بعد ۔.

steelyard

مشینی کانٹا، یا ترازو جس کے ایک بازو پر بوجھ لٹکایا جاتا ہے اور دوسرے لمبے بازو پر لگے ہوئے نشانوں پر باٹ کھسکائے جاتے ہیں، یہاں تک کہ توازن قائم ہوجائے۔.

steelwork

فولاد کی بنی ہوئی اشیا۔.

steelworks

(بطور واحد) لوہے کا کارخانہ۔.

stall

اَصْطَبَل

still

بے حَرْکَت

اِسْٹال

چھوٹی دکان (بیشتر عارضی) ، کسی عمارت میں سامان پیچے جانے کا کمرہ ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال ، بک اسٹال وغیرہ.

سَٹَل

زٹل، بیہودہ، بک بک

stol

ہوابازی: short take-off and landing تھوڑی زمینی پٹیّ پر سے پرواز کرنا یا اترنا۔.

steal

چوری

سَطْل

پیتل کی کڑھائی یا کیتلی ، تان٘بے کا تلنے کا برتن جس کے دونوں جانب دستے لگے ہوں ؛ دستہ والی بڑی بالٹی ؛ تھال ، تشت .

سِتَل

حُنَک ، ٹھنڈا .

سِیتَل

ٹھنڈا، سرد، خنک، یخ

سُتَل

بہت زیادہ گہرائی

شِیتَل

ٹھنڈا، سرد، خنک

شِطَل

ٹھنڈا ، شیتل .

شِتال

نڈھال، مضطرب، بے چین؛ مضطربانہ.

اِسْٹُول

تین یا چار پائے کی بیشتر نیچے سے چوڑی اوپر سے کسی قدر کم بغیر تکیے کی لکڑی کی نشست، تپائی

temper(steel)

آب

stainless steel

کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.

structural steel

مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.

مُرَکَّب اِسٹِیل

(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)

نِکِل اِسٹِیل

فولاد جس میں کرومیم اور نکل ملا ہوتا ہے اور جو زنگ سے محفوظ رہتا ہے ۔

تیز رَفْتار اِسْٹِیل

لوہے یا فولاد کی ایک قسم جو جلد پگھل جاتی ہے.

stall-feed

جانور کو باڑ ے میں موٹا کرنے کے لیے بندکرنا۔.

سِیتْلا دیوی

(ہندو) رک : سِیتلا معنی نمبر ۲ .

still life

بے جان چیزوں کی نقاشی جیسے پھول پھل۔.

سَوتِیلا بھائی

step-brother

سِیتْلا مائی

(ہندو) چیچک کی دیوی .

still room

برط شراب کشید کرنے کا کمرہ ۔.

سِیتَل پَٹّی

a thin reed mat

سوتیلی ماں

ماں جو حقیقی نہ ہو، باپ کی دُوسری بیوی

سَوتیلا پَن

Harsh treatment, tyranny, oppression.

سَوتیلا باپ

Step father.

stool-pigeon

دوسروں کو دھوکے سے پھندے میں پھنسا نے والا شخص (ابتدائً بانس پر چڑھائے جانے والے اصلی یا مصنوعی کبوتر کے حوالے سے ) ۔.

سِیتَل سَتی

رک : سیتاستی .

سِیتَل چِیر

ٹھنڈا کپڑا ، ایک قِسم کا کپڑا جس کی نِسبت مشہور ہے کہ اس پر آگ اثر نہیں کرتی .

سِیتَل پاٹی

ایک وضع کی چکنی چٹائی، آسام کی چٹائی

سِیتَل چِینی

ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عُمدہ مانی گئی ہے. اس کے درخت صوبۂ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں

شِیتَل جَل

ٹھنڈا پن، سردی، خنکی.

سِیتْلا کھایا

چیچک رُو سِیتلا من٘ھ داغ ، جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں ؛

سِیتْلا ماتا

(ہندو) چیچک کی دیوی .

سَوتیلی بیٹی

Step daughter.

شَٹَل کاک

پر لگی ہوئی گین٘د جو بیڈمنٹن (چڑیا بلے) کے کھیل میں استعمال ہوتی ہے، چڑیا.

شَٹَل ٹِرین

وہ ریل جو کم فاصلے کے سفر پر آتی جاتی ہو.

سَوتیلی بَہَن

step-sister

satellite dish

ایک گڑھے دار، رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے، ڈش اینٹینا۔.

stallfed

بندھےبندھےچرا ہونا

سِیتْلا مُنْہ داغ

ugly

سِیتْلا کے داغ

وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کُھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں سِیتلا نِکلنے سے جسم پر سیتلاکے داغ باقی نہ رہنے کے لیے تھوڑا بلو اَینٹ منٹ لگا سکتے ہیں .

سِیتْلا مُنھ داغ

وہ شخص جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں ، سیتلا کھایا ، بدنُما چہرے والا .

steel کے لیے اردو الفاظ

steel

stiːl

steel کے اردو معانی

  • فَولاد

steel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़ौलाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (steel)

نام

ای-میل

تبصرہ

steel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone