Search results

Saved words

Showing results for "steel"

steel

faulaad

still

be-harkat

steely

فولادی یا فولاد کی طرح مضبوط، سخت، پکا۔.

steel-pen

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

steel-pen

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

stilly

ساکت حالت میں ۔.

steel-clad

زرہ پوش، بکتر سے لیس ۔.

steel band

موسیقاروں کا طائفہ جو (خاص طور پر جزائر غرب الہند) کی موسیقی فولادی ڈرموں پر بجاتا ہے ۔.

steel engraving

لوہے پر نقش گری کرنا یا فولاد چڑھی تانبے کی لوح سے نقش چھاپنا۔.

stall

astabal

murakkab-steel

(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)

tez-raftaar-steel

لوہے یا فولاد کی ایک قسم جو جلد پگھل جاتی ہے.

still room

برط شراب کشید کرنے کا کمرہ ۔.

still life

بے جان چیزوں کی نقاشی جیسے پھول پھل۔.

steeled

فولاد

Urdu words for steel

steel

stiːl

steel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़ौलाद
  • लोहे और कार्बन का आमेज़ाह जिस में और भी कई अजज़ा शामिल होते हैं और कार्बनी जुज़ु के मुताबिक़ ही उसे सख़्त, नरम या बैन-बैन किया जाता है, इस में दूसरी धातों की आमेज़िश से मुख्तलिफ़-उन-न्नौअ क़ुव्वत, सख़्ती, लचक और वर्क़ पज़ीरी की अश्या बनाई जाती हैं
  • हथियार, जैसे तलवार या नेज़ा
  • चाक़ू, छुरीयां तेज़ करने की एक किस्म की फ़ौलादी रीति
  • फ़ौलाद पारा जिस को चक़माक़ पर रगड़ कर शोला पैदा कर के आग जला लेते हैं
  • (मजाज़न) इंतिहाई सख़्ती, दुरुश्ती या तुंद मिज़ाजी

steel کے اردو معانی

  • فولاد
  • لوہے اور کاربن کا آمیزہ جس میں اور بھی کئی اجزا شامل ہوتے ہیں اور کاربنی جزو کے مطابق ہی اسے سخت، نرم یا بین بین کیا جاتا ہے، اس میں دوسری دھاتوں کی آمیزش سے مختلف النوع قوت، سختی، لچک اور ورق پذیری کی اشیا بنائی جاتی ہیں
  • ہتھیار، جیسے تلوار یا نیزہ
  • چاقو، چھریاں تیز کرنے کی ایک قسم کی فولادی ریتی
  • فولاد پارہ جس کو چقماق پر رگڑ کر شعلہ پیدا کر کے آگ جلا لیتے ہیں
  • (مجازاً) انتہائی سختی، درشتی یا تند مزاجی

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (steel)

Name

Email

Comment

steel

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone