تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steal" کے متعقلہ نتائج
steal کے لیے اردو الفاظ
steal کے اردو معانی
- چرانا (اشیا، خیالات، الفاظ، ستایش وغیره)
- مکر و حیله و فن سے لے لینا، حاصل کر لینا یا جیت لینا
- چوری چھپے لے لینا
- قابو کر لینا
- ناگہانی طور پر لے لینا یا اُڑا لینا
- خاموشی سے چل پڑنا
- لانا
- لے جانا
- ڈالنا، رکھنا وغیرہ (بعد میں into, in, from, away لگاتے ہیں)
- ڈھنگ یا چال یا خوش قسمتی سے حاصل کر لینا (کھیل وغیرہ میں کوئی نمبر یا بالا دستی)
- (بیس بال) کسی دوسرے کھلاڑی کی کسی غلطی یا ضرب کی صورت میں کسی مدد کے بغیر دوڑ لگانے والے کا گھر تک پہنچ جانا
steal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुराना (अश्या, ख़्यालात, अलफ़ाज़, सत्ता यश वग़ीरे
- मकर-ओ-हीले-ओ-फ़न से ले लेना, हासिल कर लेना या जीत लेना
- चोरी छिपे ले लेना
- क़ाबू कर लेना
- नागहानी तौर पर ले लेना या उड़ा लेना
- ख़ामोशी से चल पड़ना
- लाना
- ले जाना
- डालना, रखना वग़ैरा (बाद में into, in, from, away लगाते हैं
- ढंग या चाल या ख़ुशक़िसमती से हासिल कर लेना (खेल वग़ैरा में कोई नंबर या बाला-ए-दस्ती
- (बीस बाल) किसी दूसरे खिलाड़ी की किसी ग़लती या ज़रब की सूरत में किसी मदद के बगै़र दौड़ लगाने वाले का घर तक पहुंच जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (steal)
steal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔