تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"staddle" کے متعقلہ نتائج

staddle

پشتارے کا چبوترہ یا ڈھانچا۔.

staddle-stone

عموماً ایک کھمبی کی شکل کا پتھر جو پشتارے یا اٹالے، بو جھے کو سنبھالتا ہے۔.

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

صَدْقے

طفیل میں، بدولت، برکت سے، عنایت سے

سادے

سادہ کی جمع

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

صَلِّ

رحمت نازل فرما ، درود و سلام بھیج (فعل امر) ، عموماً تراکیب میں مستعمل ۔

صَدْقے کِیا

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صَدْقے کی

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صَدْقے کِیے

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صَدْقے سے

بلا سے ، جوتی کی نوک سے ، کوئی پرواہ یا فکر نہیں.

صَدْقے میں

صدقہ قرار دے کر ، ردِ بلا کے طور پر ، آئی گئی دور ہونے کے لیے.

صَدْمے سے

صدمے کی وجہ سے ؛ جوش وخروش کے ساتھ ، شدت سے، تیزی سے، بڑی قوت کے ساتھ ، دھچکے سے.

staddle کے لیے اردو الفاظ

staddle

staddle کے اردو معانی

اسم

  • گھاس کے پولے کا نچلا حصہ
  • لکڑی وغیرہ کا چبوترا جس پر گھاس کے پولے رکھے جاتے ہیں تاکہ زمینی رطوبت اور حشرات اسے خراب نہ کر دیں کوئی ڈھانچا یا بنیاد جو کسی کو سہارا دینے کے لیے ہو

staddle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घास के पोले का निचला हिस्सा
  • लक्कड़ी वग़ैरा का चबूतरा जिस पर घास के पोले रखे जाते हैं ताकि ज़मीनी रतूबत और हशरात उसे ख़राब ना कर दें कोई ढांचा या बुनियाद जो किसी को सहारा देने के लिए हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (staddle)

نام

ای-میل

تبصرہ

staddle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone