تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے سے" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے سے

بلا سے ، جوتی کی نوک سے ، کوئی پرواہ یا فکر نہیں.

جُوتی کے صَدْقے سے

رک : جوتی سے.

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَر پَر سے صَدقے کَرنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

سَر پَر سے صَدقے وارنا

سر کے گرد کوئی چیز پھرا کر خیرات کردینا، قربان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے سے کے معانیدیکھیے

صَدْقے سے

sadqe se•सदक़े से

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلا سے ، جوتی کی نوک سے ، کوئی پرواہ یا فکر نہیں.
  • طفیل ، بدولت ، خاطر سے ، واسطے.

Urdu meaning of sadqe se

  • Roman
  • Urdu

  • bala se, juutii kii nok se, ko.ii parvaah ya fikr nahii.n
  • tufail, badaulat, Khaatir se, vaaste

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone