تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساڑھے" کے متعقلہ نتائج

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھے تِین

three and a half

ساڑھے سولی

ایک روپیہ آٹھ آنے

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں ساڑھے سَتّیاناس

۔مثل۔ جب بربادی ہوئی کم وبیش کی کیا پروا۔

دنیا میں ساڑھے تین دَل ہیں

چیونٹی دَل، ٹڈی دَل اور بادل اور باقی نصف تمام مخلوق ہے

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑھے کے معانیدیکھیے

ساڑھے

saa.Dheसाढ़े

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساڑھے کے اردو معانی

صفت

  • نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of saa.Dhe

  • Roman
  • Urdu

  • nisf mila hu.a, aadhe samet, jaise saaDhe tiin .(tiin aur aadhaa) tiin aur is ke baad ke aadaad ke saath bataur saabiqa mustaamal. ek se ninaave tak ikaa.ii ka nisf aur sau ke u.uopar saik.Daa ka nisf jaise De.Dh savaalii haz ul-qayaas (ek aur do ke saath nisf ke izaaphe ko De.Dh aur Dhaa.ii kahte hai.n

English meaning of saa.Dhe

Adjective

  • fifty/half of a denomination
  • used attributively with a whole number and a half

साढ़े के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी संख्या के सूचक शब्द के साथ लगकर उससे आधे अधिक का सूचक शब्द, और आधे से युक्त, आधा और के साथ

ساڑھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھے تِین

three and a half

ساڑھے سولی

ایک روپیہ آٹھ آنے

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں ساڑھے سَتّیاناس

۔مثل۔ جب بربادی ہوئی کم وبیش کی کیا پروا۔

دنیا میں ساڑھے تین دَل ہیں

چیونٹی دَل، ٹڈی دَل اور بادل اور باقی نصف تمام مخلوق ہے

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone