تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے کی" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے کی

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صَدْقے کی ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

صَدْقے کی بُلْبُل

وہ بلبل جو پکڑکر سر پر وار کر چھوڑ دی جاتی ہے.

صَدْقے کی چِڑْیا

وہ چڑیا جسے سر پر وار کر چھوڑ دیا جائے.

صَدْقے کی گُڑْیا

وہ بھدی اور بد رو گڑیا جو بنا سنوار کر اور مصیبت زدہ یا مریض کے جسم سے چھوا کر یا اس پر وار کر ردِ بلا کے لیے چوراہے پر رکھ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) بد حیثیت لڑکی یا عورت جو بد روئی کی بنا پر بناؤ سنگھار میں بھی بد قطع معلوم ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے کی کے معانیدیکھیے

صَدْقے کی

sadqe kiiसदक़े की

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے کی کے اردو معانی

  • (حقیر سمجھ کر) چھوڑ دیا ، ٹھوکر مار دی ، آگ میں جھونکا، چولھے میں ڈالا وغیرہ.
  • اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

Urdu meaning of sadqe kii

  • Roman
  • Urdu

  • (haqiir samajh kar) chho.D diyaa, Thokar maar dii, aag me.n jhonkaa, chuulhe me.n Daala vaGaira
  • is qadar haqiir ki sadqe me.n di.e jaane ke kaabil, phuunk dene ke laayaq hai, kambaKht hai, badansiib hai, be kaar hai

सदक़े की के हिंदी अर्थ

  • (हक़ीर समझ कर) छोड़ दिया, ठोकर मार दी, आग में झोंका, चूल्हे में डाला वग़ैरा
  • इस क़दर हक़ीर कि सदक़े में दिए जाने के काबिल, फूंक देने के लायक़ है, कमबख़्त है, बदनसीब है, बे कार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَدْقے کی

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صَدْقے کی ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

صَدْقے کی بُلْبُل

وہ بلبل جو پکڑکر سر پر وار کر چھوڑ دی جاتی ہے.

صَدْقے کی چِڑْیا

وہ چڑیا جسے سر پر وار کر چھوڑ دیا جائے.

صَدْقے کی گُڑْیا

وہ بھدی اور بد رو گڑیا جو بنا سنوار کر اور مصیبت زدہ یا مریض کے جسم سے چھوا کر یا اس پر وار کر ردِ بلا کے لیے چوراہے پر رکھ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) بد حیثیت لڑکی یا عورت جو بد روئی کی بنا پر بناؤ سنگھار میں بھی بد قطع معلوم ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone