تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sphere" کے متعقلہ نتائج
sphere کے لیے اردو الفاظ
sphere کے اردو معانی
- کرّہ
- دائرہ
- جیومیٹری کی ایک ٹھوس شکل جو ایک نیم دائرے کے اپنے قطر کے اطراف گھومنے سے بنتی ہو
- وہ گول سے جو تمام اطراف میں مرکز سے ہم فاصلہ ہو
- اس گول شکل کا کوئی وجود، جیسے گلوب یا گیند
- جرم سماوی (ستاره یا سیارہ)
- مدار (کسی سیارے کا)
- وہ جگہ، خطہ یا ماحول جس میں کوئی شخص یا شے موجود ہو یا موجود چلی آر ہی ہو
- کوئی مخصوص معاشرتی دنیا، معاشرے کا طبقہ یا شعبۂ زندگی
- کسی جد و جہد یا سرگرمی کا کوئی میدان
- کسی مخصوص شے کا پورا حلقہ یا دائرہ کار
sphere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- करा
- दायरा
- ज्योमैटरी की एक ठोस शक्ल जो एक नियम दायरे के अपने क़ुतर के अतराफ़ घूमने से बनती हो
- वो गोल से जो तमाम अतराफ़ में मर्कज़ से हम फ़ासिला हो
- इस गोल शक्ल का कोई वजूद, जैसे ग्लोब या गेंद
- जुर्म समावी (सितारे या स्यारा
- मदार (किसी सय्यारे का
- वो जगह, ख़ित्ता या माहौल जिस में कोई शख़्स या शैय मौजूद हो या मौजूद चली आर ही हो
- कोई मख़सूस मुआशरती दुनिया, मुआशरे का तबक़ा या शोबा-ए-ज़िंदगी
- किसी जद-ओ-जहद या सरगर्मी का कोई मैदान
- किसी मख़सूस शैय का पूरा हलक़ा या दायरा कार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sphere)
sphere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔