تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفیدا" کے متعقلہ نتائج

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفیدا آم

آم کی ایک قِسم جو لکھنؤ اور اس کے قُرب و جوار ملیح آباد وغیرہ میں کثرت سے ہوتا ہے۔

سَفِیدَہ

ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے

سَفَیداب

پھنکے ہوئے جست کا پھول، سفیدہ، پانی کی طرح بے رنگ

سَفَیدار

رک : سفیدا ، نیز یوکلپٹس ۔

سَفَیدائی

(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔

سَفَید آکْسائِیڈ

سفیدہ ۔

سَفَید آدمی

مغربی قوم کا فرد، انگریز، گورا

سَفَید اِتْوار

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

سَفَید اِنْقِلاب

(کنایۃً) حکومت کی طرف سے رعایا کی خوشحالی کا منشور ، فوری تبدیلی کے اقدامات جو پُرسکون طریقے سے انجام پائیں .

سَفَیدَۂ سَحَر

صبح صادق، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی

سَفَیدَۂ آہُو

ہرن کی ایک قِسم جن کی آنکھیں سفید چمک دار ہوتی ہیں ۔

سَفَیدَۂ صُبْح

صُبحِ صادق .

سَفیدَۂ چَشْم

آنکھ کا سفید حصہ

سَفَیدَۂ یَزْدی

(طب، حجریات) ایک چمک دار پتھر، پرت والا پتھر جو یزد اور اصفہان کے پاس گچ کی کانوں سے نکلتا ہے خارجی ادویات و تجارت میں مستعمل، زہریلا

زَرْد سَفیدا

ایک اچھی قسم کا آم ؛ خربوزہ جو زرد رن٘گ کا ہوتا ہے .

سَفَیدَہ رُوی

سفیدۂ کاشغری ۔

سَفَیدَۂ کاشْغَری

رک : سفیدا معنی نمبر ۱ ۔

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

صُبْح کا سَفَیدَہ

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

کاشْکاری سَفیدَہ

ایک قسم کا سفیدہ جو کاسہ گروں، نقَاشوں اور مرہم سازوں کے کام میں آتا ہے، سفیدۂ کاشغری

چَو گُنی کا سَفیدَہ

رک : چوگنی کے چاول .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفیدا کے معانیدیکھیے

سَفیدا

safedaaसफ़ेदा

وزن : 122

موضوعات: طب تجارت اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

سَفیدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas
  • آسمان کی روشنی جو صبح صادق کے وقت پھیلتی ہے
  • اشیائے تعمیر سے متعلق سخت چونا لاط : Slaked Lime Orcalacium sulphate
  • ایک چھوٹی چڑیا جو پاک و ہند میں پائی جاتی ہے ۔
  • خاص طریقے سے پکائے ہوئے میٹھے چاول جن میں رن٘گ نہیں پڑتا ۔
  • غازہ کے طور پر قدیم بادشاہ بھی استعمال کرتے تھے
  • کبوتر کی ایک اعلیٰ قسم جس کا رن٘گ براق سفید ہوتا ہے۔
  • (طِب و تجارت) جلے ہوئے جست کا پُھول یعنی اس کا کُشتہ جو بہت ہلکا اور سفید ہوتا ہے اور جس کو چھان کر آشوبِ چشم میں لگاتے ہیں اور اس کا مرہم بھی بناتے ہیں نیز دوسرے کام بھی آتا ہے ۔
  • (طِب) بارھ سِنگھے کے سِینگ کو پھونک کر بنایا ہوا سُفُوف جسے عورتیں چھاچھ میں مِلا کر جھائیوں کے داغ مُن٘ھ پر دھبّوں کے ہٹانے کے لیے ملتی ہیں ، صرف ایران میں ، پاک و ہند میں سفیدۂ کاشغری مُستعمل ہے .
  • ۔ ایک قسم کا چُونا جو پان میں استعمال ہوتا ہے ، لاط : Quicklime .
  • ۔ چاک ، کھریا مٹی .
  • ۔ رال اور کافور وغیرہ سے بنایا ہوا حنوط جس کے ملے جانے کے بعد مُردہ جسم سڑنے گلنے سے محفوظ رہتا ہے ۔
  • ۔ سفید رن٘گ کا ۔
  • ۔ کیمیاوی اجزا سے بنایا ہوا سفید رن٘گ کا سُفُوف یا بُرادہ جو کیڑوں کو مارنے کے کام آتا ہے ۔
  • ایک قسم کا خربوزہ نیز آم جس کا چھلکا بیشتر سفید اور ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے (بعض ہرے چھلکے کے پھل بھی سفید چھلکے والے پھل کے سے ذائقہ کی بنا پر اسی نام سے موسم ہیں)

Urdu meaning of safedaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek daraKht jo jind, chiil aur devdaar vaGaira kii tarah siidhaa, tanaa moTaa, chhaal safaid, andar kii lakk.Dii bhii safaid, patte chanaar se mushaabaa, u.upar sabaz aur niiche safaid hote hai.n suuba-e-sarhad aur afGaanistaan me.n aam hai lakk.Dii chhato.n ke kaam aatii hai, laat ha Poplas
  • aasmaan kii roshnii jo subah saadiq ke phailtii huy
  • ashyaa-e-taamiir se mutaalliq saKht chuunaa laat ha Slaked Lime Orcalacium sulphat
  • ek chhoTii chi.Diyaa jo paak-o-hind me.n paa.ii jaatii hai
  • Khaas tariiqe se pakaa.e hu.e miiThe chaaval jin me.n rang nahii.n pa.Dtaa
  • Gaaza ke taur par qadiim baadashaah bhii istimaal karte the
  • kabuutar kii ek aalaa qasam jis ka rang buraaq safaid hotaa hai
  • (tab-o-tijaarat) jale hu.e jast ka phuu.ol yaanii is ka kushta jo bahut halkaa aur safaid hotaa hai aur jis ko chhaankar aashob-e-chasham me.n lagaate hai.n aur is ka marham bhii banaate hai.n niiz duusre kaam bhii aataa hai
  • (tab) baarah singhe ke siing ko phuunk kar banaayaa hu.a sufuu.of jise aurte.n chhaachh me.n mila kar jhaa.iyo.n ke daaG munh par dhabbo.n ke haTaane ke li.e miltii hai.n, sirf i.iraan me.n, paak-o-hind me.n saphedaa-e-kaashaGrii mustaamal hai
  • ۔ ek kism ka chuu.onaa jo paan me.n istimaal hotaa hai, laat ha Quicklime
  • ۔ chaak, kharyaa miTTii
  • ۔ raal aur kaafuur vaGaira se banaayaa hu.a hanuut jis ke mile jaane ke baad murdaa jism sa.Dne galne se mahfuuz rahtaa hai
  • ۔ safaid rang ka
  • ۔ kiimiyaavii ajaza se banaayaa hu.a safaid rang ka sufuu.of ya buraadaa jo kii.Do.n ko maarne ke kaam aataa hai
  • ek kism ka Kharbuuzaa niiz aam jis ka chhilkaa beshatar safaid aur halke zard rang ka hotaa hai (baaaz hare chhilke ke phal bhii safaid chhilke vaale phal ke se zaayqaa kii banaa par isii naam se mausam hai.n

सफ़ेदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत लंबा सफ़ेद तने वाला वृक्ष; नीलगिरि वृक्ष; (यूकलिप्टस)
  • पेंट-वार्निश उद्योग में सफ़ेद रंग बनाने के काम आने वाला एक रासायनिक पदार्थ
  • आम की एक प्रसिद्ध किस्म
  • एक तरह का ख़रबूज़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفیدا آم

آم کی ایک قِسم جو لکھنؤ اور اس کے قُرب و جوار ملیح آباد وغیرہ میں کثرت سے ہوتا ہے۔

سَفِیدَہ

ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے

سَفَیداب

پھنکے ہوئے جست کا پھول، سفیدہ، پانی کی طرح بے رنگ

سَفَیدار

رک : سفیدا ، نیز یوکلپٹس ۔

سَفَیدائی

(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔

سَفَید آکْسائِیڈ

سفیدہ ۔

سَفَید آدمی

مغربی قوم کا فرد، انگریز، گورا

سَفَید اِتْوار

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

سَفَید اِنْقِلاب

(کنایۃً) حکومت کی طرف سے رعایا کی خوشحالی کا منشور ، فوری تبدیلی کے اقدامات جو پُرسکون طریقے سے انجام پائیں .

سَفَیدَۂ سَحَر

صبح صادق، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی

سَفَیدَۂ آہُو

ہرن کی ایک قِسم جن کی آنکھیں سفید چمک دار ہوتی ہیں ۔

سَفَیدَۂ صُبْح

صُبحِ صادق .

سَفیدَۂ چَشْم

آنکھ کا سفید حصہ

سَفَیدَۂ یَزْدی

(طب، حجریات) ایک چمک دار پتھر، پرت والا پتھر جو یزد اور اصفہان کے پاس گچ کی کانوں سے نکلتا ہے خارجی ادویات و تجارت میں مستعمل، زہریلا

زَرْد سَفیدا

ایک اچھی قسم کا آم ؛ خربوزہ جو زرد رن٘گ کا ہوتا ہے .

سَفَیدَہ رُوی

سفیدۂ کاشغری ۔

سَفَیدَۂ کاشْغَری

رک : سفیدا معنی نمبر ۱ ۔

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

صُبْح کا سَفَیدَہ

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

کاشْکاری سَفیدَہ

ایک قسم کا سفیدہ جو کاسہ گروں، نقَاشوں اور مرہم سازوں کے کام میں آتا ہے، سفیدۂ کاشغری

چَو گُنی کا سَفیدَہ

رک : چوگنی کے چاول .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone