تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپیرا" کے متعقلہ نتائج

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

سَپیرا سانپ ہی خَرِیدْتا ہے

ہر شخص مطلب کی شے لیتا ہے

سِپارا

سِپارَہ

سی پارہ، تیس پارہ، مراد: قرآن کے تیس پاروں میں سے کوئی ایک پارہ، یا جزو

سُپارا

سر، ذکر، عضوِ تناسل کا مُن٘ھ

سِپورَہ

جین مذہب کے ماننے والے لوگوں کا ایک گروہ

سَپَہْرا

رک : سپہرا

سَپِہْرا

گلہریا سان٘پ ، سرسبز گلہری کی طرح خطِ سپید و سیاہ پُشت پر ہوتے ہیں اور آنکھیں کُچھ سیاہ کُچھ سفید سی تین ہاتھ کا لمبا جسے کاٹتا ہے ایک پہر میں مر جاتا ہے

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

سَنپیرا

سپیرا، سان٘پ پالنے والا، سان٘پ پکڑنے والا، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سِیپارا

(مجازاً) مقدس ، عزیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپیرا کے معانیدیکھیے

سَپیرا

saperaa•सपेरा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَپیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

شعر

Urdu meaning of saperaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamp paalne aur paka.Dne vaala, saampo.n ka tamaashaa dikhaanevaalaa

English meaning of saperaa

Noun, Masculine

  • snake charmer, snake-catcher

सपेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सँपेरा, सांप पालने और पकड़ने वाला, सांपों का तमाशा करने वाला

سَپیرا کے مترادفات

سَپیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone