تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slime" کے متعقلہ نتائج

slime

کِیچَڑ

slime mould

بذرہ دار خورد حیو یہ جو ایک طر ح کی رال پیدا کر تا ہے خصو صاً فطر لعابی۔.

سالِمَہ

کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

سَلْمَہ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سَلامی

سلام کرنے والا ، حاضری دینے والا.

سَمیں

رک : سمے.

سَمَے

۱. وقت ، زمانہ.

سالِمی

سالِم سے منسوب .

سَلِیمو

بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .

سَلِیمَہ

سلیم کی تانیث ، دُرست ، ٹھیک ، صحیح .

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

سالِم

کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت

slime کے لیے اردو الفاظ

slime

slaɪm

slime کے اردو معانی

  • رقیق
  • کیچڑ
  • گار
  • رال
  • کوئی مائع مواد جو لیس دار یا ریشہ دار ہو (بالخصوص بدبو دار یا ناگوار قسم کا)
  • کوئی حیوانی یا نباتاتی اصل کا لیس دار اخراج
  • (معدنیات) وہ کیچڑی مواد جس میں کوئی خام دھات باریک سفوفی صورت میں موجود ہو

slime के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रक़ीक़
  • कीचड़
  • गार
  • राल
  • कोई माए मवाद जो लैसदार या रेशादार हो (बिलख़सूस बदबूदार या नागवार किस्म का
  • कोई हैवानी या नबाताती असल का लैसदार इख़राज
  • (मादनियात) वो कीचड़ी मवाद जिस में कोई ख़ाम धात बारीक सफ़ोफ़ी सूरत में मौजूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slime)

نام

ای-میل

تبصرہ

slime

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone