تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامی" کے متعقلہ نتائج

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلامی ہونا

سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

سَلامی سَر ہونا

سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

سَلامی دار نَعْل

(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔

سَلامی دار

ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں

سَلامی پیچ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

سَلامی نُما

ڈھال دار ، ڈھلواں ۔

سَلامی کَرنا

جھْکانا ، سرنگوں کرنا ۔

سَلامی دینا

present guard of honour

سَلامی لینا

inspect the guard of honour

سَلامی اُڑْنا

سلامی اُڑانا (رک) کا لازم ، سلامی دی جانا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

سَلامی پَڑْنا

سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.

سَلامی اُتَرْنا

سلامی اُتارنا (رک) کا لازم ، سلامی دیا جانا .

سَلامی اُڑانا

رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔

سَلامی داغْنا

کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔

سَلامی اُتارْنا

سلام کرنا ، تعظیم کرنا ، آداب بجا لانا.

سَلامی میں لینا

اِطاعت کے صلےِ میں حاصل کرنا ، بطور نذرانہ لینا ۔

سَلامی اَدا کَرْنا

(تعظیماً) سلام کرنا ، سلوٹ کرنا .

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

اَللہ آمِیں پِیر سَلامی

خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

قَبْر سَلامی

وہ قیمت جو زمین کے مالک کو قبر بنانے کے معاوضے میں دی جائے.

پَیاما سَلامی

رک: پیام معنی نمبر ۰۳

گَشْت سَلامی

وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے

چُوت سَلامی

(بازاری، فحش) وہ رقم جو دولھا قاضی (حاکم) کو شب زفاف کی صبح کو ادا کرتا ہے

رَخْتِ سَلامی

درباری لباس

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

جَھْنڈے کی سَلامی اُتارنا

جھنڈے کو سلامی دینا ضابطے اور قاعدے کے مطابق جھنڈے کی تعظیم وتکریم بجا لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامی کے معانیدیکھیے

سَلامی

salaamiiसलामी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

سَلامی کے اردو معانی

صفت

  • سلام کرنے والا ، حاضری دینے والا.
  • رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).
  • فوج کا کسی حاکم یا معزز مہمان کو سلام کرنا ، تعظیم و تکریم.
  • وہ شاعر جو شہدائے کربلا کی شان اور توصیف و ثنا میں غزل نما نظم یعنی سلام لکھے ، مجوئی.
  • بادشاہوں یا امراء کی تعظیم کے لیے چند بار توپوں یا بندوقوں کا فیر کرنا.
  • رقاض جب اسٹیج پر داخل ہوتا ہے تب وہ ناظرین کو بڑے ادب سے رقص کے انداز میں سلام کرتا ہے اس کو سلامی کہتے ہیں اس کے بول بھی فنکار کے بولوں پر منحصر ہوتے ہیں.
  • نذرانہ ، وہ نقدی یا جنس جو رعایا پہلی ملاقات کے وقت کسی بادشاہ یا حاکم کو پیش کرے.
  • وہ نذرانہ جو ٹھیکہ لینے کے لیے مالکوں کو دیا جاتا ہے ، نذر یا پیشکش جو ٹھیکہ یا مال گزاری فیصل ہونے پر ادا ہو.
  • ڈھال ، ڈھلوان سطح یا تعمیر ، عمارت کی چنائی کے چہرے یا پشت کی ڈھال.
  • سلام ، تعظیم ، خدمت.

شعر

Urdu meaning of salaamii

  • Roman
  • Urdu

  • salaam karne vaala, haazirii dene vaala
  • raqam, naqdii, jaagiir vaGaira jo duulhaa ko byaah ke mauqaa par bataur tohfa dii jaatii hai, salaam karaa.ii (ruk)
  • fauj ka kisii haakim ya muazziz mehmaan ko salaam karnaa, taaziim-o-takriim
  • vo shaayar jo shuhdaa.e karbalaa kii shaan aur tausiiph-o-sanaa me.n Gazal numaa nazam yaanii salaam likhe, majo.ii
  • baadshaaho.n ya umaraa-e-kii taaziim ke li.e chand baar topo.n ya banduuko.n ka fiir karnaa
  • raqaaz jab sTej par daaKhil hotaa hai tab vo naazriin ko ba.De adab se raqs ke andaaz me.n salaam kartaa hai is ko salaamii kahte hai.n is ke bol bhii fankaar ke bolo.n par munhasir hote hai.n
  • nazraanaa, vo naqdii ya jins jo riyaayaa pahlii mulaaqaat ke vaqt kisii baadashaah ya haakim ko pesh kare
  • vo nazraanaa jo Thekaa lene ke li.e maaliko.n ko diyaa jaataa hai, nazar ya peshkash jo Thekaa ya maalaguzaarii faisal hone par ada ho
  • Dhaal, Dhalvaan satah ya taamiir, imaarat kii chinaa.ii ke chehre ya pusht kii Dhaal
  • salaam, taaziim, Khidmat

English meaning of salaamii

Adjective

  • a guard of honor, a tribute
  • a salute of guns
  • a monetary offering made on first meeting a king

Noun, Feminine

  • present given to a bride or bridegroom
  • present made to a superior
  • presentation of arms
  • salute of guns, guard of honour, salutation
  • slope, incline

सलामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्मान व्यक्त करना, श्रद्धांजलि अर्पित करना, अंतिम विदाई
  • किसी बड़े आदमी के आने पर तोपों के फैर।
  • नज़राना, वो नक़दी या जिन्स जो रियाया पहली मुलाक़ात के वक़्त किसी बादशाह या हाकिम को पेश करे

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सलाम, ताज़ीम, ख़िदमत, सलाम करने की क्रिया या भाव
  • सैनिकों या सिपाहियों द्वारा किसी प्रतिष्ठित अतिथि के आगमन पर एक साथ अभिवादन करना
  • किसी प्रतिष्ठित व्यक्ति के सम्मान में या किसी अतिथि के आगमन पर उसके सम्मानार्थ बंदूकों, तोपों आदि का दागा जाना
  • मकान या दुकान आदि किराए पर देते समय पगड़ी के रूप में लिया जाने वाला धन।

سَلامی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلامی ہونا

سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

سَلامی سَر ہونا

سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

سَلامی دار نَعْل

(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔

سَلامی دار

ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں

سَلامی پیچ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

سَلامی نُما

ڈھال دار ، ڈھلواں ۔

سَلامی کَرنا

جھْکانا ، سرنگوں کرنا ۔

سَلامی دینا

present guard of honour

سَلامی لینا

inspect the guard of honour

سَلامی اُڑْنا

سلامی اُڑانا (رک) کا لازم ، سلامی دی جانا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

سَلامی پَڑْنا

سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.

سَلامی اُتَرْنا

سلامی اُتارنا (رک) کا لازم ، سلامی دیا جانا .

سَلامی اُڑانا

رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔

سَلامی داغْنا

کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔

سَلامی اُتارْنا

سلام کرنا ، تعظیم کرنا ، آداب بجا لانا.

سَلامی میں لینا

اِطاعت کے صلےِ میں حاصل کرنا ، بطور نذرانہ لینا ۔

سَلامی اَدا کَرْنا

(تعظیماً) سلام کرنا ، سلوٹ کرنا .

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

اَللہ آمِیں پِیر سَلامی

خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

قَبْر سَلامی

وہ قیمت جو زمین کے مالک کو قبر بنانے کے معاوضے میں دی جائے.

پَیاما سَلامی

رک: پیام معنی نمبر ۰۳

گَشْت سَلامی

وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے

چُوت سَلامی

(بازاری، فحش) وہ رقم جو دولھا قاضی (حاکم) کو شب زفاف کی صبح کو ادا کرتا ہے

رَخْتِ سَلامی

درباری لباس

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

جَھْنڈے کی سَلامی اُتارنا

جھنڈے کو سلامی دینا ضابطے اور قاعدے کے مطابق جھنڈے کی تعظیم وتکریم بجا لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone