تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sirrah" کے متعقلہ نتائج
sirrah کے لیے اردو الفاظ
sirrah کے اردو معانی
اسم
- قدیم: (بطور کلمۂ تخاطب).
sirrah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम: (बतौर कलमा-ए-तख़ातब)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شیر دَہاں
شیر کے من٘ھ سے مشابہ شکل، جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ اور حوضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں
سَرْ دَہی
کاشتکاری: سردیہی، گاؤں کے مُکھیا یا زمین دار کا حق جو فصل پر مقررہ جنس یا رقم کی صورت میں نذرانہ کے طور پر دیا جائے, وہ روپیہ جو فیصد کے مطابق گاؤں کے مالک حکومت کو ادا کرتے ہیں
سَرادْھ
ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے
شیر دَہَن آنگَن
وہ صحن جو دروازے کی جانب چوڑا اور صدر عمارت کی طرف سکڑا ہو، ہندوؤں میں منحوس خیال کیا جاتا ہے
شُدھ
صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ
قَدَّسَ اللہ سِرَّہُ الْعَزِیز
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو پاک کرے (بزرگوں کے نام کے ساتھ احتراماً مستعمل)
شُدھ کَرْنا
ہندو عقیدے کے مطابق کسی چیز کو پاک و صاف کرنا، ہندو دھرم میں داخل کر لینا، ہندو بنانا، دوبارہ ہندو کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sirrah)
sirrah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔