تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر رَہنا" کے متعقلہ نتائج

سَر رَہنا

جان سلامت رہنا ، زِندہ رہنا.

دَرْدِ سَر رَہْنا

رنج و غم یا پریشانی رہنا ، تکلیف لاحق رہنا .

کُھلے سَر رَہْنا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

سَر پَر نَہ رَہنا

مربی یا وارث یا مددگار کا مرجانا

سَر سَلامَت رَہنا

زندہ رہنا

سَر ہَتھیلی پَر رَہنا

مرنے پر تیار رہنا

سایَہ سَر پَر قائِم رَہنا

بُزرگوں اور والدین کا زندہ رہنا ؛ سرپرستی قائم رہنا.

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

ہَتیلی پَہ سَر لِیے رَہنا

رک : ہتیلی پر سر لیے پھرنا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

سَر پَر رَہْنا

ہر وقت پاس رہنا ، بہت قریب رہنا ، نِگراں رہنا.

سَر سَہْرا رَہْنا

کامیابی حاصل ہونا ، سرداری ہونا ؛ عِزّت ، اِفتخار.

سَر پَر سایَہ رَہْنا

سرپرست یا بزرگ کا زِندہ ہونا.

سَرِ حِساب رَہنا

آمدنی کے مطابق خرچ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر رَہنا کے معانیدیکھیے

سَر رَہنا

sar rahnaa•सर रहना

  • Roman
  • Urdu

سَر رَہنا کے اردو معانی

  • جان سلامت رہنا ، زِندہ رہنا.
  • ذِمّے ہونا ، ذات سے مخصوص ہونا ، سر تھپنا.
  • کسی کام کے پیچھے پڑے رہنا ، کسی کام سے لگا رہنا ، چمٹا رہنا ؛ نہایت کوشش کرنا ، رات دن کوشش میں رہنا

Urdu meaning of sar rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan salaamat rahnaa, zindaa rahnaa
  • zimme honaa, zaat se maKhsuus honaa, sar thapnaa
  • kisii kaam ke piichhe pa.De rahnaa, kisii kaam se laga rahnaa, chimTaa rahnaa ; nihaayat koshish karnaa, raat din koshish me.n rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone