تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simurg" کے متعقلہ نتائج
simurg کے لیے اردو الفاظ
simurg کے اردو معانی
اسم
- سیمرغ ، ا ستدلال اور گویائی کی قوت کا حامل ایک افسانوی پرندہ جو فارسی حکایات میں آتا ہے۔.
simurg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सीमुरग़ , इस्तिदलाल और गोयाई की क़ुव्वत का हामिल एक अफ़सानवी परिंदा जो फ़ारसी हिकायात में आता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیمُرْغ
ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے
سَمارُوغ
برسات کے موسم میں گھورے یا ویران جگہ پر اُگ آنے والے چھوٹے چھوٹے خود رَو پودے جو چھتری نُما اور یہ سیکڑوں قسم کے سیاہی مائل سفید رن٘گ کے ہوتے ہیں، کُھمبی، سان٘پ کی چھتری، ککرمتا، پھپھوندی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (simurg)
simurg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔