تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُور" کے متعقلہ نتائج

سَمُور

a fur garment, a leather coat

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُورائی

قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.

کاتِبی سَمُور

ایک قسم کا خلعت جس پر سمور لگا ہوا ہوتا ہے، سمور کی بنی ہوئی کاتبی

سَنجاب و سَمُور

سائبریائی گلہری کنایۃً: قیمتی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُور کے معانیدیکھیے

سَمُور

samuurसमूर

نیز : سَمُّور

وزن : 121

اشتقاق: سَمَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَمُور کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • پوستین.
  • جانوروں کی بالدار کھال.
  • سمور کی بالدار کھال جو نہایت قیمتی ہوتی ہے اور جس کی پوستین بناتے ہیں.
  • نہایت نرم اور باریک پشم والا ایک جانور جس کی کھال سیاہی مائل سُرخ ہوتی ہے.

Urdu meaning of samuur

  • Roman
  • Urdu

  • postiin
  • jaanavro.n kii baaldaar khaal
  • samuur kii baaldaar khaal jo nihaayat qiimtii hotii hai aur jis kii postiin banaate hai.n
  • nihaayat naram aur baariik pashm vaala ek jaanvar jis kii khaal syaahii maa.il suraKh hotii hai

English meaning of samuur

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • a fur garment, a leather coat
  • animal skin
  • sable
  • sable-skin

समूर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंबर या सांबर नामक हिरन
  • एक जानवर जिसकी खाल से बढ़िया पोस्तीन बनती है
  • हिरण का चर्म
  • साँभर नाम का हिरन
  • समूरु

سَمُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمُور

a fur garment, a leather coat

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُورائی

قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.

کاتِبی سَمُور

ایک قسم کا خلعت جس پر سمور لگا ہوا ہوتا ہے، سمور کی بنی ہوئی کاتبی

سَنجاب و سَمُور

سائبریائی گلہری کنایۃً: قیمتی چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone