تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sienna" کے متعقلہ نتائج
sienna کے لیے اردو الفاظ
sienna کے اردو معانی
اسم
- ایک طرح کی لوہا ملی مٹی جو رنگ و روغن یا صبغہ بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔.
- اس کا زردی مائل بھورا رنگ (خام حالت میں ) یا سرخی مائل بھورا (تپنے کے بعد).
sienna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक तरह की लोहा मिली मिट्टी जो रंग-ओ-रोगन या सबगा बनाने में इस्तिमाल होती है।
- इस का ज़रदी माइल भूरा रंग (ख़ाम हालत में ) या सुर्ख़ी माइल भूरा (तपने के बाद)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سینانی
سپہ سالار، فوج کا کمانڈر، کارتیکین کا ایک نام، دِھرِت راشٹر کے ایک بیٹے کا نام، شطرنج کی ایک مخصوص چال
سِنّا
چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.
سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا
آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی، آزاد خیال شخص یا من مانی کرنے والے کے لیے بھی کہتے ہیں
آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا مُجھے کانوں سُنْنے دے
سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو
آواز سُنانا
بولنا، اپنی آواز دوسرے کے کان تک پہن٘چانا، اس طرح بات کرنا کہ دوسرے کو معلوم ہوجائے کہ یہاں کوئی موجود ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sienna)
sienna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔