تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shot" کے متعقلہ نتائج
shot کے لیے اردو الفاظ
shot کے اردو معانی
- شاٹ
- گولہ
- نشانه
- آتشیں ہتھیار یا دوسرے میزائلی ہتھیار کا اخراج
- میزائل
- گولہ یا گولی توپ خانے سے چلانے کا عمل
- سیسے کے گول چھوٹے ٹکڑے جو کسی ہوائی بندوق وغیرہ میں استعمال کیے جائیں
- چھرا
- میزائل کی پرواز، پہنچ یا اس کا فاصلہ
- نشانہ باز
- نشانچی
- کھیل کے مقابلے میں پھینکا گیا یا جانے والا دھات کا بھاری گولہ
- گول کرنے یا نمبر جیتنے کے لیے بعض کھیلوں میں لگی یا لگائی ضرب
- کوئی کوشش یا قیاس آرائی
- کسی کے دل میں چبھ جانے والا جملہ
- (بول چال) کسی دوا کا لگایا گیا زیر جلدی انجکشن
- شراب وغیرہ کی ایک اونس کے لگ بھگ ایک ہی گھونٹ چڑھائی جانے والی مقدار
- (عکاسی) کسی جگہ یا شخص کی فوری تصویر لینے یا کیمرے کو تصویر لینے کے لیے روشنی کے سامنے کرنے کا عمل
- فلم یا ٹی وی کے لیے ایک منظر یا اکائی کی اتاری گئی تصویر
- جوئے میں شرط کاری کا موقع
- (جہاز رانی) نوے فٹ یا پندرہ فیدم زنجیر یا تار کی لمبائی
- (فلزیات) چھرا (بارود بغیر چھوٹی سی دھاتی گولی)
- چٹان وغیرہ کو بھک سے اڑانے کے لیے بارود کی اس مقصد کے لیے تیار رکھی گئی مقدار
shot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शॉट
- गोला
- निशाने
- आतिशीं हथियार या दूसरे मीज़ाईली हथियार का इख़राज
- मिज़ाईल
- गोला या गोली तोपखाने से चलाने का अमल
- सीसे के गोल छोटे टुकड़े जो किसी हवाई बंदूक़ वग़ैरा में इस्तिमाल किए जाएं
- छुरा
- मिज़ाईल की परवाज़, पहुंच या इस का फ़ासिला
- निशाना बाज़
- निशानची
- खेल के मुक़ाबले में फेंका गया या जाने वाला धात का भारी गोला
- गोल करने या नंबर जीतने के लिए बाअज़ खेलों में लगी या लगाई ज़रब
- कोई कोशिश या क़ियास आराई
- किसी के दिल में चुभ जाने वाला जुमला
- (बोल चाल) किसी दवा का लगाया गया ज़ेर जल्दी इंजैक्शन
- शराब वग़ैरा की एक औंस के लग भग एक ही घूँट चढ़ाई जाने वाली मिक़दार
- (अक्कासी) किसी जगह या शख़्स की फ़ौरी तस्वीर लेने या कैमरे को तस्वीर लेने के लिए रोशनी के सामने करने का अमल
- फ़िल्म या टी वी के लिए एक मंज़र या इकाई की उतारी गई तस्वीर
- जोय में शर्त कारी का मौक़ा
- (जहाज़रानी) नव्वे फ़ुट या पंद्रह फ़ीदम ज़ंजीर या तार की लंबाई
- (फ़लज़यात) छुरा (बारूद बगै़र छोटी सी धाती गोली
- चट्टान वग़ैरा को भक् से उड़ाने के लिए बारूद की इस मक़सद के लिए तैय्यार रखी गई मिक़दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shot-tower
تواریخ: گولا ڈھالنے کے قدیم کارخانے کا منارہ جس پر سے پگھلا سیسہ نیچے پانی کے حوض میں گرایا جاتاتھا۔.
شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا
حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shot)
shot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔