تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shot-put" کے متعقلہ نتائج

shot-put

گولا دور تک پھینکنے کا مقابلہ۔.

سَٹ پَٹا کر

گھبرا کر ، پریشان ہو کر .

ساٹھا پاٹھا

وہ ساٹھ برس کا مرد جس کے قویٰ دُرست ہوں، بزرگ مگر توانا، تندرست و توانا بوڑھا

سَت پَتی

بڑا حاکم یا راجہ

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

سَت پُوتا

سات بچّوں کا باپ

سَت پُتی

سات بیٹوں کی مان ، کثیرالاولاد عورت

سَت پُوتی

سات بیٹوں کی ماں، بہت سی آل اولاد والی

سَٹ پَٹ

اول فول، فضول، بے ربط، انٹ شنٹ، بے کار

سَٹ پَٹ کَرنا

جھگڑا کرنا .

سِٹّی پِٹّی بُھولْنا

رک : سِٹی بُھولنا ، اوسان خطا ہونا .

پَتی کی سَتی

رک : پتی برت .

ساٹھا سو پاٹھا

رک : ساٹھا تو پاٹھا.

ساٹھا تو پاٹھا

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا.

ساٹھا اَور پاٹھا

ساٹھ سال کا اور مضبوط ، ساٹھ برس میں جوانوں جیسا.

shot-put کے لیے اردو الفاظ

shot-put

ˈʃɒt ˌpʊt

shot-put کے اردو معانی

اسم

  • گولہ اندازی
  • کھیل کے مقابلوں میں لوہے کا بھاری سا گولہ دور تر پھینکنے کا مقابلہ
  • ایک مرتبہ کی گولہ اندازی

shot-put के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोला अंदाज़ी
  • खेल के मुक़ाबलों में लोहे का भारी सा गोला दूर तर फेंकने का मुक़ाबला
  • एक मर्तबा की गोला अंदाज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shot-put)

نام

ای-میل

تبصرہ

shot-put

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone