تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shot" کے متعقلہ نتائج

shot

باری

shoot

چھوڑنا

shot-put

گولا دور تک پھینکنے کا مقابلہ۔.

shot-tower

تواریخ: گولا ڈھالنے کے قدیم کارخانے کا منارہ جس پر سے پگھلا سیسہ نیچے پانی کے حوض میں گرایا جاتاتھا۔.

shot-firer

کھان یا معدن وغیرہ کے اندر دھماکا کرنے والا۔.

shot-blasting

چھّروں کی بوچھاڑ سے دھات وغیرہ کی صفائی کا عمل۔:

shotted

پھینک

shotfree

خرچ کے حصے سے بری

شَوط

گشت ، گردش ، طواف ؛ (فقہ) طوافِ کعبہ کا ایک چکر (ایک طواف میں سات شوط ہوتے ہیں) .

shotgun

تھوڑی مارکی سپاٹ نال والی بندوق۔.

shotten herring

خار ماہی جس نے انڈے دیے ہوں۔.

shotgun marriage

بول چال: جلدی یا زبردستی کی شادی خصوصاً دلھن کے حمل کی بنا پر۔.

shoot-out

آتشیں ہتھیاروں سے فیصلہ کن مقابلہ۔.

شُوٹ کَرنا

گولی مارنا، فائر کرنا ؛ ٹھوکر مارنا (گیند وغیرہ کو) .

shooting war

سچ مچ کی گرما گرم آتشیں ہتھیاروں سے جنگ (سرد جنگ، اعصابی جنگ کے برخلاف).

shooting box

برط شکاریوں کی قیام گاہ، پڑائو کی جگہ۔.

shooting-platform

مَچَان

shooting coat

(نیز shooting jacket ) شکاریوں کا خاص وضع کا کوٹ۔.

shooting iron

بول چال: امریکا خصوصاً کوئی دھماکا خیز، گولی یا گولہ داغنے والا ہتھیار۔.

shooting star

شہاب ثاقب، ٹوٹا ہوا تارہ۔.

shooter

کا فاعل۔.

shooting range

رائفل چلانے کی مشق کے لیے مقررہ میدان جہاں خاک تودے بنے ہوتے ہیں۔.

shooting brake

برط (نیز shooting break ) ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار۔.

shooting stick

دستی چھڑی جس کا سرا یا دستہ کھل کر نشست کا کام دیتا ہے۔.

شُوٹِن٘گ

(فلم سازی) فلم کی تصویر کشی، کسی لکھے ہوئے قصے یا کہانی کو تصویر کشی کے ذریعہ فلم میں ڈھالنا، فلم بنانا

shut-off

کسی عمل کو روکنے کا پرزہ یا کل۔.

shut-out bid

برج کا کھیل: مخالف کی بولی کو روکنے کے لیے بڑھ کر بولی۔.

شَٹْ اَپ

(تحقیراً) چپ رہو، خاموش رہو.

shut-eye

سونا۔.

شُتُرَئی

شُتر جیسا رن٘گ، بادامی.

صِحَت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

شُتُر وار

اونٹ پر لادنے کا بوجھ ؛ ایک وزن یا پیمانہ جو ساٹھ صاع کے برابر ہے.

شُتُر گاؤ

ایک چوپایہ جس کی گردن اونٹ کی سی اور کُھر بیل کے سے ہوتے ہیں، زرافہ

شُتُر غَمْزَہ

نخرہ، نازِ بے جا، اٹھلاہٹ، ناز و ادا

شُتُر غَمْزے دِکھانا

نازِ بے جا دکھانا.

ساحَت

میدان، کھلی ہوئی وسیع جگہ، انگنائی

شَت

سو، صد، سیکڑا

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

shoat

امریکا سورٔ کا بچہ ،خصوصاً جس کا دودھ ابھی چھٹا یا گیا ہو۔.

shout

آواز

sheet

چادَر

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

shut

پاٹْنا

شُتُر سَوار

اون٘ٹ پر سواری کرنے والا، سانڈنی سوار، وہ سانڈنی سوار جو چھٹیاں پہنچاتا ہے

شُتُر اَسْوار

اون٘ٹ پر سواری کرنے والا، سانڈنی سوار

شُتُر قَطار

اون٘ٹوں کی قطار.

شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا

حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

شُتُر دِلی

بزدلی، نامردی، کم ہمّتی

شُتُر غمْزے اُٹھانا

ناز بیجا برداشت کرنا.

شُتُر غمْزے اُٹھنا

بیجا ناز برداشت ہونا

شُتُر سَوارِی

اونٹ پر سوار ہونا

شِیت

ٹھنڈا، سرد، بیوقوف، کند ذہن، سست، کاہل، سرم، سردی، بے حسی، شبنم، نمی

ساہت

ادب ، دیبیات ، عِلم و ادب.

شُتُر اَندام

ऊँट-जैसे लम्बे डील-डौल का, उष्ट्रांग ।।

شُتُر گَرْدَنا

لمبی گردن والا.

شَٹَل کاک

پر لگی ہوئی گین٘د جو بیڈمنٹن (چڑیا بلے) کے کھیل میں استعمال ہوتی ہے، چڑیا.

شَٹَل ٹِرین

وہ ریل جو کم فاصلے کے سفر پر آتی جاتی ہو.

شُتُر گاؤ پِلَنگ

رک: شتر گاؤ (اس کے رنگ کی وجہ سے لفظ ”پلنگ“ کا بھی اضافہ کرتے ہیں).

shot کے لیے اردو الفاظ

shot

ʃɒt

shot کے اردو معانی

  • باری
  • دَھماکَہ
  • گولی

shot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बारी
  • धमाका
  • गोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shot)

نام

ای-میل

تبصرہ

shot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone