تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shooter" کے متعقلہ نتائج
shooter کے لیے اردو الفاظ
shooter کے اردو معانی
اسم
- کا فاعل۔.
- فٹ بال وغیرہ کا تیز کک مار کے گول کرنے والا کھلاڑی۔.
- کریکٹ: ٹپا کھاکر تیزی سے اُچٹنے والی گیند۔.
- پانسہ پھینکنے والا آدمی.
shooter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- का फ़ाइल।
- फुटबाल वग़ैरा का तेज़ किक मार के गोल करने वाला खिलाड़ी।
- करेक्ट: टप्पा खाकर तेज़ी से उचटने वाली गेंद।
- पाँसा फेंकने वाला आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَتَر
قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.
شَہْتِیر
چوپہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے تعمیرات میں کام آتی ہے، بڑی کڑی، شاہ ٹیک، دَھنّی
سِہ تار
(موسیقی) ایک سازکا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے
شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا
حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).
شَطْرُ الْغِب
(طب) ایک بخار جو صفرا و بلغم کے باعث ہوتا ہے اور ایک دن شدت سے آتا ہے اور دوسرے دن کمی کے ساتھ ، صفراوی و بلغمی بخار .
شُتُر دَندان
ایک قسم کا کسیس ہے اور وہ مصری ہے اور اونٹ کے دانتوں سے مشابہت رکھتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ کسیس کی تمام قسموں سے معتدل ہے.
شَہْتِیری پَھنْدا
رسّی وغیرہ کا وہ حلقہ یا گانٹھ جو لٹھوں کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ کھینچنے یا اتارنے اور چڑھانے میں مدد دیتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shooter)
shooter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔