تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seiche" کے متعقلہ نتائج
seiche کے لیے اردو الفاظ
seiche کے اردو معانی
اسم
- کسی جھیل کے پانی میں اُتار چڑھاؤ، عموماً سماوی دباؤ کی کمی بیشی کے سبب۔.
seiche के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी झील के पानी में उतार चढ़ाओ, उमूमन समावी दबाओ की कमी बेशी के सबब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَنچائی
(موسیقی) گانے کے اصلی بول یا کسی دُھن کے اصل سُر جن سے وہ شناخت ہو ، گانے کا وہ ٹکڑا جو انترا بول کے بعد ہو ، پہلے کے سِوا گیت کے باقی ٹکڑے دھرپد کا ایک حصہ.
سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے
سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.
سانچے کی سَچّی
مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.
مَن سانْچا تو سَب سانْچا
نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے
سَریش کا سانچَہ
سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔
دَسْتی سانچَہ
(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .
جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور
اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے
پُوت سَپُوت تو کیوں سَنْچے
اگر بیٹا اچھا ہے تو اس کے لیے روپیہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر برا ہے تو بھی ضرورت نہیں
جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے
خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seiche)
seiche
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔