تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scrap" کے متعقلہ نتائج
scrap کے لیے اردو الفاظ
scrap کے اردو معانی
- پس ماند
- ریزه
- پارچہ
- ٹکڑا
- بھگڑی
- چھیلن
- کترن
- ردی
- کھرچن
- ایک چھوٹا سا ٹکڑا یا ریزہ
- بچے کچھے کھانے کا کوئی حصہ یا ریزہ
- پگھلی ہوئی چربی کے کُرکُرے ٹکڑے
- کسی مطبوعہ یا تحریر شدہ مواد کی کاٹ جیسے اخباری تراشه
- وہ سامان جسے بنانے اور برتنے ہاتھ کے بعد ردی گردان دیا گیا ہو اور اب وہ صرف باز کاری ہی میں برتا جا سکتا ہو
- کسی چیز کو بنانے یا عمل کاری کے بعد بچی کھچی فالتو شے
scrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पस मानद
- रेज़े
- पारचा
- टुकड़ा
- भगड़ी
- छीलन
- कतरण
- रद्दी
- खुरचन
- एक छोटा सा टुकड़ा या रेज़ा
- बच्चे कच्छे खाने का कोई हिस्सा या रेज़ा
- पिघली हुई चर्बी के कुरकुरे टुकड़े
- किसी मतबूआ या तहरीर शूदा मवाद की काट जैसे अख़बारी तराशे
- वो सामान जिसे बनाने और बरतने हाथ के बाद रद्दी गर्दान दिया गया हो और अब वो सिर्फ़ बाज़ कारी ही में बरता जा सकता हो
- किसी चीज़ को बनाने या अमल कारी के बाद बच्ची खुची फ़ालतू शैय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scrapie
بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.
scorpion fly
Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.
scorpio
فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scrap)
scrap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔