تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scorpion" کے متعقلہ نتائج

scorpion

اَلْعَقْرَب

scorpion fish

خاندان Scorpaenidae کی کوئی مچھلی جس کےسر اور گلپھڑوں پر زہریلے خار ہوتے ہیں۔.

scorpion fly

Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.

scorpionic

عقرَبی

whip scorpion

کوڑا بچھو Uropygi زمرے کا کوئی arachnid ، بچھو سے مشابہ۔.

water scorpion

آبی عقرب، جل بچھو، خاندان Nepidae کا ایک کیڑا جو پانی کے نیچے رہتا ہے۔.

scorpio

فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.

scorpius

رک: SCORPIO معنی ۱۔.

sorption

عمل انجذاب یک طرفہ یا دو طرفہ خصوصاً سالموں کا جذب و جبذ [absorption, adsorption سے رجعی تشکیل].

scorpioid

حیوانیات: بچھو سے متعلق یا اس سے ملتا جلتا، بچھو کے سلسلے کا۔.

scorpion کے لیے اردو الفاظ

scorpion

ˈskɔː.pi.ən

scorpion کے اردو معانی

  • عقرب
  • بچھو
  • کژدم
  • عقربی زمرے کا جانور جس کے دو بڑے چبھنے والے چنگل سے ہوتے ہیں اور ایک لمبی جوڑ دار مڑی ہوئی دم جو ایک زہریلے ڈنک پر ختم ہوتی ہے
  • (بائبل) ایک قسم کا درد انگیز تازیانہ یا کوڑا
  • (فلکیات) عقرب نما ستاروں کا جمگھٹا
  • برج عقرب

scorpion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अक़्रब
  • बिच्छू
  • कझ़दम
  • अक़्रबी ज़ुमरे का जानवर जिस के दो बड़े चुभने वाले चंगुल से होते हैं और एक लंबी जोड़दार मुड़ी हुई दम जो एक ज़हरीले डंक पर ख़त्म होती है
  • (बाइबल) एक किस्म का दर्द अंगेज़ ताज़ियाना या कूड़ा
  • (फ़लकियात) अक़्रब नुमा सितारों का जमघटा
  • बुरज-ए-अक़रब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scorpion)

نام

ای-میل

تبصرہ

scorpion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone