تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scarify" کے متعقلہ نتائج

scarify

(الف) چھیدنا، چبھونا (ب) چھلکا یا پوست اُتارنا۔.

شَکَرپا

لَنگڑا، جِسمانی طَور پَر مَعذُور، لُولا، اپاہَج

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَریف

بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

صارِف

صرف کرنے والا، استعمال کرنے والا (کسی جنس وغیرہ کو)، خریدار، گاہک

scorify

تپا نا، پگھلانا۔.

صارِف دوست

user-friendly

شارِف

بوڑھی اونٹنی

صارِف اِشارِیَہ قِیمَت

(Economics) the consumer price index, CPI.

رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں

گھر میں کھانے کو نہیں ہے

مِزاج شَرِیف

آپ کا مزاج اچھا ہے؟ جناب خیریت سے ہیں؟، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

حَرَم شرَِیف

مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے

دُرُود شَرِیف

رک : دُرُود معنی (۲).

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

scarify کے لیے اردو الفاظ

scarify

scarify کے اردو معانی

فعل

  • کھرچنا
  • جلد کو ہلکے سے چھیدنا جیسے ٹیکا لگانے میں ہوتا ہے
  • سخت تنقید کرنا
  • مٹی اکھیڑنا یا توڑنا، جیسے دندانے دار سراون سے
  • اپج کے عرصے کو کم کرنے کے لیے بیج کی جلد کو کھرچنا یا نرم کرنا

scarify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • खुरचना
  • जल्द को हल्के से छेदना जैसे टीका लगाने में होता है
  • सख़्त तन्क़ीद करना
  • मिट्टी उखेड़ना या तोड़ना, जैसे दनदानेदार सराइन से
  • उपज के अर्से को कम करने के लिए बीज की जल्द को खुरचना या नरम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scarify)

نام

ای-میل

تبصرہ

scarify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone