تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scrape" کے متعقلہ نتائج

scrape

چِھیلْنا

scrapie

بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.

scraper

رگڑ کر صاف کرنے کا آلہ، صفاکار۔.

scraperboard

برط گتے یا لکڑی کی سیا ہی پھیری ہوئی سطح جس پر سفید نقش کھر چے جا سکتے ہیں۔.

شَکَرپا

لَنگڑا، جِسمانی طَور پَر مَعذُور، لُولا، اپاہَج

سَراپا

قد و قامت

سَرَائے

مُسافر خانہ، قدیم زمانے میں آتے جاتے مسافروں کے سستانے اور ٹھہرنے کی جگہ

شَرپا

Sherpa, a member of the Himalayan people living on the borders of Nepal and Tibet

صَرّاف

۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.

scrappy

پارَہ پارَہ

سَرائے کا کُتّا ہَر مُسافِر کا یار

غرض مند اور مطلب پرست ہر ایک سے گٹھ جاتے ہیں، بے بنیاد لوگ ہمیشہ نئے طریقے بدلتے رہتے ہیں یعنی اپنے کو بڑا جانتے ہیں

سَراپ

بد دعا، کوسنا

scrap

کُوڑا

شَراپ

بددعا، کوسنا، لعنت

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

scrape کے لیے اردو الفاظ

scrape

skreɪp

scrape کے اردو معانی

  • کھرچنا
  • کسی تیز اور سیدھی دھار یا رگڑ دار شے کو (کسی سطح پر) اس طرح کھینچنا، گھسیٹنا یا دھکیلنا کہ اس سے سطح کا یا اُس سے پیوستہ پرت برابر، کھردرا یا علیحدہ ہو جائے
  • اس طرح سطح سے ہٹانا
  • کسی شے پر یا اس کے سامنے گھسنا، ریتنا یا کھرونچا لگنا
  • کسی سطح پر سے دباؤ یا سختی کے ساتھ اس طرح ہٹانا یا گھسیٹنا کہ وہ خراب، داغ دار یا نشان زدہ ہو جائے
  • تراشے وغیرہ جمع یا اکٹھا کرنا یا ترتیب دینا جسے بڑی دشواری سے یا مناسب موقع محل کے لحاظ سے کیا گیا ہو، ایسی صورت میں لفظ کے ساتھ عموماً togetherلگاتے ہیں

scrape के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खुरचना
  • किसी तेज़ और सीधी धार या रगड़दार शैय को (किसी सतह पर) इस तरह खींचना, घसीटना या धकेलना कि इस से सतह का या इस से पैवस्ता परत बराबर, खुर्दरा या अलैहदा हो जाये
  • इस तरह सतह से हटाना
  • किसी शैय पर या इस के सामने घिसना, रेतना या खरोंचा लगना
  • किसी सतह पर से दबाओ या सख़्ती के साथ इस तरह हटाना या घसीटना कि वो ख़राब, दागदार या निशान ज़दा हो जाये
  • तराशे वग़ैरा जमा या इकट्ठा करना या तर्तीब देना जिसे बड़ी दुशवारी से या मुनासिब मौक़ा महल के लिहाज़ से किया गया हो, ऐसी सूरत में लफ़्ज़ के साथ उमूमन togetherलगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scrape)

نام

ای-میل

تبصرہ

scrape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone