تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scorpio" کے متعقلہ نتائج
scorpio کے لیے اردو الفاظ
scorpio کے اردو معانی
اسم
- فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
- نجوم: (الف) منطقتہ البروج کا آٹھوں برج عقرب جس میں سورج ۲۳ اکتوبر کے لگ بھگ داخل ہوتا ہے (ب) اس برج کے زیر اثر پیدا ہونے والا شخص (۲۳ اکتوبر سے ۲۲ نومبر کے درمیان).
scorpio के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लकियात: (उमूमनScorpius) सितारों का एक बड़ाझर मिट, अक़्रब जिसे बिच्छू की शक्ल में तसव्वुर किया जाता है और इस बिच्छू से मुराद ली जाती है जिस ने यूनानी देवमाला के एक अफ़सानवी शिकारी किरदार Orion को हलाक किया था, बर शिच्क्।
- नुजूम: (अलिफ़) मनतक़ता अल्बर विज का आठों बुरज-ए-अक़रब जिस में सूरज २३ अक्तूबर के लग भग दाख़िल होता है (ब) इस बुरज के ज़ेर-ए-असर पैदा होने वाला शख़्स (२३ अक्तूबर से २२ नवंबर के दरमयान)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scorpio
فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
scorpion fly
Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scorpio)
scorpio
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔