تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"root" کے متعقلہ نتائج
root کے لیے اردو الفاظ
root کے اردو معانی
- جڑ
- بیخ
- پودے کا وہ حصہ جو اسے زمین میں نصب کرتا ہے اور باریک جاذب حصوں کی مدد سے خوراک مہیا کرتا ہے
- پودے کی بیخ، جڑ، ریشہ یا ایسا ہی کوئی حصہ
- شکل یا عمل میں جڑ سے مشابہ کوئی شے
- بنیاد یا اساس
- اصل
- جوہر یا دل
- کسی چیز کا آغاز یا سبب
- جد امجد یا مورث اعلیٰ
- (گرامر) مصدر
- وہ لفظ جو اپنے معنی بنیادی طور پر اپنے اندر رکھتا ہے بمقابلہ مشتقات کے جو تبدیل شدہ صورتوں میں مختلف معانی کے حامل ہوتے ہیں یا ظاہر کرتے ہیں
- مادہ
- کسی لفظ کی وہ ابتدائی یا اصل شکل جس سے تمام الفاظ نکلتے ہیں یا نکلے ہوئے خیال کیے جاتے ہیں
- (ریاضی) جذر
- عدد "ا" کا عدد"ب" سے ایسا تعلق کہ جب یہ اپنے آپ سے ایک یا زیادہ بار ضرب کھائے تو عدد "ب" (بالکل ٹھیک ٹھیک) حاصل ہو، جیسے 2 جذر/جذرالمربع ہے 4 کا اور جذرالمکعب ہے 8کا
- وہ عدد جو کثیر رقمی مساوات کو ایک نامعلوم مقدار کے مساوی کرتا ہو
- (موسیقی) بنیادی حالت میں سب سے نچلا/مدہم سر
- وہ سُر جس کے ساتھ متعلقہ سر/اضافی سر ساز میں بجتے ہیں
- بنیادی سر
root के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जड़
- बीख़
- पौदे का वो हिस्सा जो उसे ज़मीन में नसब करता है और बारीक जाज़िब हिस्सों की मदद से ख़ुराक मुहय्या करता है
- पौदे की बीख़, जड़, रेशा या ऐसा ही कोई हिस्सा
- शक्ल या अमल में जड़ से मुशाबेह कोई शैय
- बुनियाद या असास
- असल
- जौहर या दिल
- किसी चीज़ का आग़ाज़ या सबब
- जद अमजद या मूरिस-ए-आअला
- (ग्रामर) मुसद्दिर
- वो लफ़्ज़ जो अपने मानी बुनियादी तौर पर अपने अंदर रखता है बमुक़ाबला मुश्तक़ात के जो तबदील शूदा सूरतों में मुख़्तलिफ़ मआनी के हामिल होते हैं या ज़ाहिर करते हैं
- माद्दा
- किसी लफ़्ज़ की वो इबतिदाई या असल शक्ल जिस से तमाम अलफ़ाज़ निकलते हैं या निकले हुए ख़्याल किए जाते हैं
- (रियाज़ी) जज़र
- अदद "ए" का अदद"ब" से ऐसा ताल्लुक़ कि जब ये अपने आप से एक या ज़्यादा बार ज़रब खाए तो अदद "ब" (बिलकुल ठीक ठीक) हासिल हो, जैसे 2 जज़र/जज़र एल्मर बह है 4 का और जज़रालमकाब है 8का
- वो अदद जो कसीर रुकमी मुसावात को एक नामालूम मिक़दार के मुसावी करता हो
- (मूसीक़ी) बुनियादी हालत में सब से निचला/मदहम सर
- वो सुर जिस के साथ मुताल्लिक़ा सर/इज़ाफ़ी सर साज़ में बजते हैं
- बुनियादी सर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رونت
موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (root)
root
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔