تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dot" کے متعقلہ نتائج
dot کے لیے اردو الفاظ
dot کے اردو معانی
اسم
- نقطه
- بندی
- جزئیہ
- بندکی
- یورپی زبانوں میں وقف کامل کا نشان
- (تار برقی) مورس کوڈ کا مختصر صدائی اشارہ جو ڈیش سے کم لمبا ہوتا ہے
- (موسیقی) وقت کی پیمائش کو ظاہر کرنے والی علامت
- جب یہ علامت کسی نغمے کے اوپر یا نیچے لگائی جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ نغمہ جدا جدا بجایا جائے گا
فعل متعدی
- نقطے لگانا
- نقطوں سے نشان دہی کرنا
- بندی یا نقطے بنانا
اسم
- جہیز
- وہ سامان یا رقم جو زوجہ بوقت شادی خاوند کے گھر لے کر آتی ہے اور جس کی آمدنی خاوند کے اختیار میں ہوتی ہے
dot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नुक्ते
- बंदी
- जज़ईआ
- बिन्दकी
- योरपी ज़बानों में वक़्फ़ कामिल का निशान
- (तार बर्क़ी) मोरिस कोड का मुख़्तसर सुदाई इशारा जो डैश से कम लंबा होता है
- (मूसीक़ी) वक़्त की पैमाइश को ज़ाहिर करनेवाली अलामत
- जब ये अलामत किसी नग़मे के ऊपर या नीचे लगाई जाये तो इस का मतलब होता है कि नग़मा जुदा जुदा बजाया जाएगा
सकर्मक क्रिया
- नुक़्ते लगाना
- नुक़्तों से निशानदेही करना
- बंदी या नुक़्ते बनाना
संज्ञा
- जहेज़
- वो सामान या रक़म जो ज़ौजा बवक़्त शादी ख़ावंद के घर लेकर आती है और जिस की आमदनी ख़ावंद के इख़तियार में होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ddt
dichloro diphenyl trichloroethane ایک بے رنگ،کلورین آمیز ہائڈرو کاربن مرکب جو جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
دوتاہی
دوتاہی : یہ جامہ چھ گز چار گرہ ابرہ اور چھ گز استر میں تیار ہوتا ہے چار گرہ بند اور نو گرہ کوٹ میں صرف ہوتا ہے اس کی مزدوری تین روپے سے ایک روپے تک ہے اور ایک متفال ابریشم خرچ ہوتا ہے.
dotterel
ایک چھوٹا سیلانی پرندہ Eudromias morinellus [سادہ لوحی، آسانی سے پکڑے جانے کی بنا پر یہ نام رکھا گیا].
دو تاوی
(پتنگ بازی) وہ پتنگ جو دو تاو پر بنی ہوئی ہو ، کاغذ کے پورے دو تاو جوڑ کر بنائی جانے والی پتنگ .
دو ٹَکَّریں
ایسی نماز جس میں خضوع و خشوع نہ ہو ، بے دلی کی نماز ، جلدی کی نماز ، ایسی نماز جس کے قبول ہونے کی امید نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dot)
dot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔