تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rennet" کے متعقلہ نتائج
rennet کے لیے اردو الفاظ
rennet کے اردو معانی
اسم
- دودھ پیتے بچھڑے یا بچھیا کے معدے سے نکلنے والا جامن ، پنیر مایہ جو دودھ جمانے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
- جامن رطوبت یا بعض فطروں سے تیار شدہ خامرہ جو دودھ جمانے کے کام آتا ہے۔.
rennet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दूध पीते बिछड़े या बछिया के मादे से निकलने वाला जामुन , पनीरमाया जो दूध जमाने वग़ैरा के लिए इस्तिमाल होता है।
- जामुन रतूबत या बाअज़ फ़ित्रों से तैय्यार शूदा ख़ा मर्राह जो दूध जमाने के काम आता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rennet
دودھ پیتے بچھڑے یا بچھیا کے معدے سے نکلنے والا جامن ، پنیر مایہ جو دودھ جمانے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
دَنّاٹا
دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.
رائی نون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
رائی نون تیری آنْکھوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rennet)
rennet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔