تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَانتو" کے متعقلہ نتائج

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتْوُا

گاری یا چھکڑے کے پچھلے حصے کی وہ جگہ جہاں اسباب و سامان رکھتے ہیں

دانتوں مارنا

رک: دانت پیسنا.

دانتوں اُٹھانا

دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

دانتوں چَڑْھنا

ہر وقت برائی کے ساتھ یاد کیا جانا، ہر وقت گالیاں اور بد دعائیں سننا، کوسنے کھانا

دانتوں میں لَگْنا

(پانی یا کسی اور چیز کے کھانے پینے سے) دان٘توں کو تکلیف پہن٘چنا، دان٘توں میں درد پیدا ہونا

دانتوں کا ٹُوٹْنا

منھ میں دانت نہ رہنا، پوپلا ہو جانا

دانتوں چَڑھانا

کوسنے کا موقع دینا

دانتوں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

دانتوں سے لَڑْنا

سختی کے سبب کسی چیز کا دانتوں سے نہ توڑا جانا، مُراد : کسی چیز کا بہت سخت ہونا

دانتوں کی زَرْدی

دانتوں کا میل اور گندگی

دانتوں کا چَوکا

دان٘توں کا چوکھٹا، جبڑا، بتیسی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَانتو کے معانیدیکھیے

دَانتو

daa.nto• दाँतो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَانتو کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں
  • بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑ دن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

Urdu meaning of daa.nto

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De bure daa.nto.n vaalii, ba.D daa.ntii, vo aurat jis ke daant aage nikle huu.n
  • ba.De ba.De daa.nto.n vaala shaKhs, ba.D danta, jis aadamii ke daant baahar ko nikle hoyaa.o.n

English meaning of daa.nto

Noun, Masculine, Feminine

  • a person having projecting teeth
  • rear part of the cart in which goods are kept

दाँतो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बड़े बुरे दाँतों वाली, बड़ दाँती, वह औरत जिसके दाँत आगे निकले हो
  • बड़े बड़े दाँतों वाला आदमी, बड़ दँता, जिस आदमी के दाँत बाहर को निकले होए हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَانتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَانتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone