تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتُو" کے متعقلہ نتائج

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتُون

رک: دان٘تُن.

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتْوُا

گاری یا چھکڑے کے پچھلے حصے کی وہ جگہ جہاں اسباب و سامان رکھتے ہیں

دانتوں مارنا

رک: دانت پیسنا.

دانتوں اُٹھانا

دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

دانتوں چَڑْھنا

ہر وقت برائی کے ساتھ یاد کیا جانا، ہر وقت گالیاں اور بد دعائیں سننا، کوسنے کھانا

دانتوں میں لَگْنا

(پانی یا کسی اور چیز کے کھانے پینے سے) دان٘توں کو تکلیف پہن٘چنا، دان٘توں میں درد پیدا ہونا

دانتوں کا ٹُوٹْنا

منھ میں دانت نہ رہنا، پوپلا ہو جانا

دانتوں چَڑھانا

کوسنے کا موقع دینا

دانتوں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

دانتوں سے لَڑْنا

سختی کے سبب کسی چیز کا دانتوں سے نہ توڑا جانا، مُراد : کسی چیز کا بہت سخت ہونا

دانتوں کی زَرْدی

دانتوں کا میل اور گندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتُو کے معانیدیکھیے

دانتُو

daa.ntuu• दाँतू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دانتُو کے اردو معانی

صفت

  • بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

Urdu meaning of daa.ntuu

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De ba.De daa.nto.n vaala shaKhs, ba.D danta, jis aadamii ke daant baahar ko nikle hoyaa.o.n

English meaning of daa.ntuu

Adjective

  • having projecting teeth

دانتُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone