تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rapt" کے متعقلہ نتائج

rapt

اغوا

rpt

کا اختصار-.

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

raptured

بےخودی

rapture

وَجْد

رَپْٹانا

جلدی سے پورا کرنا

raptor

غارَت گَر

rapturous

بےخود کرنے والا

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

raptorial

شکار کے لیے پالا ہوا شکاری (پرندہ یا کوئی جانور )-.

رَپْٹن

پھسلن، لغزش

رَپْٹا مارنا

پھیلانا ، جلدی کرنا .

راپْٹا

طمانچہ ، تھپڑ

répétiteur

موسیقاروں خصوصاً سنگیت کاروں کا استاد۔.

رَیپْٹا

تھپڑ

رپٹ

(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے

رَپَٹ

(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے

رَپیٹ

دوڑ، تعاقب ، شکار .

رَپاٹ

(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .

راپَٹ

تھپڑ، طمانچہ

repeat

دُہْرانا

repot

پودے کو دوسرے خصوصاً بڑے گملے میں رکھنا یا لگانا ۔.

repat

بول چال: repatriate.

دَپْٹانا

تیز چلانا، پویہ دوڑانا، حملہ کرنا، سرپٹ دوڑنا، گھوڑا اڑانا یا لپکانا، گھوڑا دوڑانا، ہلہ کرنا

depot

ذَخِیْرَہ

دَپَٹ

دوڑ، جھپٹ

depthless

بہت گہرا، اتھاہ۔.

دو پَٹ

دوگُنا ، دُگنا ، دوہرا.

reptile

ادنیٰ انسان

depth perception

depth bomb

depth charge

depth

گَہْرائی

reptilian

depth psychology

diptera

دو پرہ حشرات

diptych

دو جڑواں تصویری چوکھٹے جو کتاب کی طرح بند ہوجاتے ہیں.

dipteran

دو پروں والا کیڑا.

dipteral

تعمیرات: ستونوں کے دہرے حلقے سے بنی ہوئی (تعمیر).

dipteron

dipterous

دو جھلّی جیسے پروں والا (حشرہ) جیسے عام مکھی، مچھر.

deeptoned

گہری یا بھاری آواز کا

(deep)thought

غَور

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

رَپَٹ دار

اِس قدرچکنا جس پر کُچھ رکھتے ہی پھسل جاے ، پھسلواں .

رَپَٹ لِکْھوانا

make a report of

رَپَٹ کَرنا

make a report of

رَپَٹ بولْنا

کسی حادثے یا واقعے کی پولیس یا حاکم کو اِطلّاع دینا ، حُکّام سے شِکایات کرنا .

رَپَٹ دَہِنْدَہ

اطلاع دینے والا .

رَپَٹ پَرے کی ہَر گَن٘گا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

رَپَٹْواں

جس پر چیز قائم نہ رہے اور پھسل جائے، پھسلواں، ڈھالو

رَپَٹ کُنِنْدَہ

اطلاع دینے والا .

رَپَٹْواں چُنائی

(معماری) سلامی دار یا ڈھالواں چنائی جو نیچے سے اوپر کی طرف بتدریج اون٘چی ہو

دُپَٹَّہ

رک : دُوپٹہ .

دوپَٹَّہ

دو پاٹ کا

رو پِیٹ کَر بَیٹھ رَہْنا

صبر کرلینا .

دوپٹا

عورتوں کی ایک طرح کی اوڑھنی یا چادر جسکو وہ اپنے سر پر رکھتی ہیں، پگڑی، پٹکا، گلوبند، رومال

repeating decimal

متوالی اعشاریہ۔.

repeatedly

بار بار

دوپَٹّا چُنْنا

دوپٹے میں چنٹیں ڈالنا ، دوپٹے کو بل دینا.

rapt کے لیے اردو الفاظ

rapt

ræpt

rapt کے اردو معانی

  • اغوا
  • سَکْتَہ

rapt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अग़वा
  • सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rapt)

نام

ای-میل

تبصرہ

rapt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone