تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"depth" کے متعقلہ نتائج
depth کے لیے اردو الفاظ
depth کے اردو معانی
اسم
- گہرائی
- عمق
- گہرا پن
- نیچے، اندر یا پیچھے کی طرف پیمایش یا فاصلہ
- گہرا ہونے کی صفت
- اتھاہ، جیسے پانی
- گہراؤ
- وقت یا ابہام، جیسے کسی موضوع کی گمبھیرتا یا سنجیدگی
- شدت جذبات جیسے غم کی گہرائی
- شدت یا تیزی (جیسے سکوت یا رنگ کی
- آواز کے زیر و بم کا دھیما پن
- کوئی گہرا حصہ یا جگہ (جیسے سمندر کا)
- کوئی گہرا زیر سطح منطقہ (جیسے احساس کا)
- سب سے دور دراز یا سب سے پرلے سرے کا حصہ، جیسے خلائے بیکراں میں
- بالکل اندرونی حصہ
- سب سے زیادہ زور یا شدت کا حصہ (جیسے رات یا سردیوں کی رات)
depth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गहराई
- उमुक़
- गहिरा पन
- नीचे, अंदर या पीछे की तरफ़ पैमा यश या फ़ासिला
- गहिरा होने की सिफ़त
- अथाह, जैसे पानी
- गहराओ
- वक़्त या इबहाम, जैसे किसी मौज़ू की गंभीरता या संजीदगी
- शिद्दत जज़बात जैसे ग़म की गहराई
- शिद्दत या तेज़ी (जैसे सुकूत या रंग की
- आवाज़ के ज़ेर-ओ-बम का धीमापन
- कोई गहिरा हिस्सा या जगह (जैसे समुंद्र का
- कोई गहिरा ज़ेर सतह मंतिक़ा (जैसे एहसास का
- सब से दूर दराज़ या सब से प्रले सिरे का हिस्सा, जैसे खिलाए बेकरां में
- बिलकुल अंदरूनी हिस्सा
- सब से ज़्यादा ज़ोर या शिद्दत का हिस्सा (जैसे रात या सर्दीयों की रात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (depth)
depth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔