تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"repeat" کے متعقلہ نتائج

repeat

دُہْرانا

رَپَٹ

(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے

رپٹ

رَپاٹ

(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .

رَپیٹ

دوڑ، تعاقب ، شکار .

repat

بول چال: repatriate.

repeatedly

بار بار

repeater

دہرانے، تکرار، اعادہ کرنے والا شخص یا شے۔.

repeated

دہراؤ

repeating decimal

متوالی اعشاریہ۔.

repeatable

تکرار پذیر

رَیپْٹا

تھپڑ

رَپاٹا

تسلسل اور تیزی کے ساتھ دوڑنے یا چلنے کی کیفیت

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

رَفْتَہ

گیا ہوا، جو جا چکا ہو

repeat کے لیے اردو الفاظ

repeat

rɪˈpiːt

repeat کے اردو معانی

  • دہرانا
  • دوبارہ کہنا
  • کسی اور کے الفاظ دہرانا
  • دوبارہ ہو بہو پیش کر دینا، جیسے آوازیں یا گفتگو
  • کسی کام وغیرہ کو دوبارہ کرنا، عمل میں لانا یا انجام دینا
  • کوئی راز دوسرے سے یا دوسروں سے کہنا
  • کسی حالات سے دوچار ہونا یا ان میں سے دوبارہ گزرنا
  • پھر سے بنانا یا پیش کرنا یا دوبارہ بنانا
  • حافظے کی مدد سے دہرانا/بار بار کہنا
  • تکرار کرنا
  • نقل اتارنا
  • اعادہ کرنا
  • متواتر کہنا/کرنا

repeat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दुहराना
  • दुबारा कहना
  • किसी और के अलफ़ाज़ दुहराना
  • दुबारा हुबहू पेश कर देना, जैसे आवाज़ें या गुफ़्तगु
  • किसी काम वग़ैरा को दुबारा करना, अमल में लाना या अंजाम देना
  • कोई राज़ दूसरे से या दूसरों से कहना
  • किसी हालात से दो-चार होना या उन में से दुबारा गुज़रना
  • फिर से बनाना या पेश करना या दुबारा बनाना
  • हाफ़िज़े की मदद से दुहराना/बार बार कहना
  • तकरार करना
  • नक़ल उतारना
  • इआदा करना
  • मुतवातिर कहना/करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (repeat)

نام

ای-میل

تبصرہ

repeat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone