تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"radius" کے متعقلہ نتائج
radius کے لیے اردو الفاظ
radius کے اردو معانی
اسم، فعل
- نصف قطر
- رداس
- ایک دائرے یا کرے کے مرکز سے اس کے محیط یا (بیرونی) سطح تک جاتی ہوئی سیدھی لکیر
- کسی گولائی/خم کا رداس یا رداس کی لکیر
- نیم قطری لکیر
- نصف قطر/رداس کی لمبائی پر محیط کروی/گول رقبہ
- حلقهٔ عمل یا حلقۂ اثر
- بعض مخصوص حالات میں دائرۂ عمل یا دائرۂ سفر وغیرہ
- (تشریح الاعضا) کلائی کی دو ہڈیوں میں سے انگوٹھے کی جانب والی ہڈی
- ساعد استخواں
- (حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی والے دیگر جانوروں کے اگلے پاؤں/پنجوں میں اسی قسم کی ہڈی
- رگ بازو
- کلائی باڑ
radius के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- निस्फ़ क़ुतर
- रदास
- एक दायरे या करे के मर्कज़ से इस के मुहीत या (बैरूनी) सतह तक जाती हुई सीधी लकीर
- किसी गोलाई/ख़म का रदास या रदास की लकीर
- नियम कतरी लकीर
- निस्फ़ क़ुतर/रदास की लंबाई पर मुहीत कर्वी/गोल रकबा
- हल्के-ए-अमल या हल्का-ए-असर
- बाअज़ मख़सूस हालात में दाइरा-ए-अमल या दाइरा-ए-सफ़र वगैरह-ए-
- (तशरीह उल-आज़ा) कलाई की दो हडीयों में से अंगूठे की जानिब वाली हड्डी
- साअद इस्तिख़्वां
- (हैव इनयात) रीढ़ की हड्डी वाले दीगर जानवरों के अगले पांव/पंजों में इसी किस्म की हड्डी
- रग बाज़ू
- कलाई बाड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
radius
ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.
radius vector
ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.
radish
مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.
ریداس
ہندو: چماروں کے ایک فِرقہ کا موجد جو بڑا گیانی اور بھگت مشہور تھا اس کے پیرو ریناسی اور ریداسی کہلاتے ہیں، چمار
radioscopy
ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.
radiosonde
موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.
red shift
دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.
roadshow
(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.
redshank
ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.
red snapper
مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.
road sign
علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.
radio astronomy
فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.
red sandalwood
جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سرخ صندل کی عمارتی لکڑی جولال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے Adenanthera pavonina اورPterocarpus santalinus ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (radius)
radius
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔