Search results

Saved words

Showing results for "radius"

radius

ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.

radius vector

ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.

radish

مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.

redaas

the founders of a sect of Chamars who were famous for their great wisdom and devotion

reddish

سرخی ليے ہونا

radioscopy

ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.

radiosonde

موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.

radio-set

رک : ریڈیو.

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

radish(white)

muulii

raddush-shams

(بطور معجزہ) سورج کے ڈوبنے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل

redissolve

دوبارہ تحلیل کرنا، گھلانا، توڑ دینا۔.

red shift

دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.

red squirrel

یوریشیا کی عام گلہری جس کی پوستین سرخی مائل ہوتی ہے Sciurus vulgaris ۔.

ri.nd-shi'aar

दे. ‘रिंदपेशः'।

roadshow

(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.

redshank

ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.

rediscover

بازیافت کرنا ، نئے سرے سے دریافت کرنا۔.

redistillation

دوبارہ کشید

reddishness

سُرخی لالی

red snapper

مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.

raidaasii

related to 'Riadas', follower of Mahatma Raidas sect

radd-e-sehr

end of magic

redaasiya

رک : ریداسی.

radd-e-savaal

rejection, refusal, denial of question

redesign

دوبارہ یا نئی طرح کا ڈیزائن تیار کرنا۔.

roadster

کھلی چھت کی دونشستوں والی موٹر کار۔.

roadside

سڑک کے پہلو یا قر یب کا علا قہ-:

redskin

بول چال: بطور مذمت: کوئی امریکی انڈین۔.

roadstead

معنی ۵ ۔.

radioisotope

تابکار ہمجا۔.

redstart

گُلدُم

redstreak

ایک قسم کا سیب

redisburse

پھر ادا کرنا

redistribute

وضاحت:دوسرا تلفظ جس میں دوسرے رکن پر زور ہے بعض کے نزدیک غلط ہے۔.

redistribution

نئی تقسیم

red star

تواریخ: خصوصا بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نشان۔.

road sign

علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.

road sense

برط سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلا حیت۔.

road sweeper

سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار۔.

radd-e-shams

رک: ردّ الشَمْس.

radio astronomy

فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.

reed-stop

ارغنوں کا نرسل پردہ۔.

rood-screen

گر جا کے ایوان (صحن گرجا ) اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا منقش پردہ۔.

red duster

جہاز رانی: بول چال: برط (تجارتی بیڑے کا سرخ پرچم)-.

red sandalwood

جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سرخ صندل کی عمارتی لکڑی جولال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے Adenanthera pavonina اورPterocarpus santalinus ۔.

rad-e-sadaa

an echo

rad-e-salaam

replying one's salutations or greetings

radd-e-shirk

شرک کی تردید یا بطلان

dau.D se kar

بھاگ دوڑ سے، محنت اور مشقَت سے؛ یک دم.

dau.D-sa.Dak

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

ri.nd-e-saaleh

दे. 'रिंदे पास'।

rad-e-subuut

(قانون) ثبوت کے مقابل ثبوت، ثبوت کی تردید، ابطال گواہی، بطلان شہادت، رد شہادت

rau.nd-e-sarkaarii

سرکاَری گشتی فوج ، گشت کے سپاہی.

Urdu words for radius

radius

ˈreɪ.di.əs

radius के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • निस्फ़ क़ुतर
  • रदास
  • एक दायरे या करे के मर्कज़ से इस के मुहीत या (बैरूनी) सतह तक जाती हुई सीधी लकीर
  • किसी गोलाई/ख़म का रदास या रदास की लकीर
  • नियम कतरी लकीर
  • निस्फ़ क़ुतर/रदास की लंबाई पर मुहीत कर्वी/गोल रकबा
  • हल्के-ए-अमल या हल्का-ए-असर
  • बाअज़ मख़सूस हालात में दाइरा-ए-अमल या दाइरा-ए-सफ़र वगैरह-ए-
  • (तशरीह उल-आज़ा) कलाई की दो हडीयों में से अंगूठे की जानिब वाली हड्डी
  • साअद इस्तिख़्वां
  • (हैव इनयात) रीढ़ की हड्डी वाले दीगर जानवरों के अगले पांव/पंजों में इसी किस्म की हड्डी
  • रग बाज़ू
  • कलाई बाड़

radius کے اردو معانی

اسم، فعل

  • نصف قطر
  • رداس
  • ایک دائرے یا کرے کے مرکز سے اس کے محیط یا (بیرونی) سطح تک جاتی ہوئی سیدھی لکیر
  • کسی گولائی/خم کا رداس یا رداس کی لکیر
  • نیم قطری لکیر
  • نصف قطر/رداس کی لمبائی پر محیط کروی/گول رقبہ
  • حلقهٔ عمل یا حلقۂ اثر
  • بعض مخصوص حالات میں دائرۂ عمل یا دائرۂ سفر وغیرہ
  • (تشریح الاعضا) کلائی کی دو ہڈیوں میں سے انگوٹھے کی جانب والی ہڈی
  • ساعد استخواں
  • (حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی والے دیگر جانوروں کے اگلے پاؤں/پنجوں میں اسی قسم کی ہڈی
  • رگ بازو
  • کلائی باڑ

Related searched words

radius

ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.

radius vector

ریاضی: نصف قطری سمتیہ ، ایک متغیر خط جو کسی جامد نقطے سے کسی مدار یا قوس کی طرف کھینچا جائے یا کسی اور نقطے کی طرف اور اس کی جائے وقوع یا سمت کو متّعین کرے۔.

radish

مولی، ایک شلغمی پود،اس کی جڑ جو اکثر تیز ذائقہ دار ہوتی ہے اور سلاد کے طور پر شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.

redaas

the founders of a sect of Chamars who were famous for their great wisdom and devotion

reddish

سرخی ليے ہونا

radioscopy

ایکسرے کے ذریعے ایسے اجسام کا مشاہدہ جن میں روشنی کا گزر نہیں ہوتا ہے ؛ لا شعاعی معائنہ ، لا شعاعی تشخیص۔.

radiosonde

موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔.

radio-set

رک : ریڈیو.

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

radish(white)

muulii

raddush-shams

(بطور معجزہ) سورج کے ڈوبنے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل

redissolve

دوبارہ تحلیل کرنا، گھلانا، توڑ دینا۔.

red shift

دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.

red squirrel

یوریشیا کی عام گلہری جس کی پوستین سرخی مائل ہوتی ہے Sciurus vulgaris ۔.

ri.nd-shi'aar

दे. ‘रिंदपेशः'।

roadshow

(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.

redshank

ٹٹیری کی طرح سیٹی بجانے والی دو لال پیروں کی چڑیوں میں سے کوئیTringa totanus اور T. erythropus ۔.

rediscover

بازیافت کرنا ، نئے سرے سے دریافت کرنا۔.

redistillation

دوبارہ کشید

reddishness

سُرخی لالی

red snapper

مغربی بحراوقیانوس کی خوردنی مچھلی جو خاندان Lutjanidae سے تعلق رکھتی ہے ،خصوصاً Lutjanus campechinus۔.

raidaasii

related to 'Riadas', follower of Mahatma Raidas sect

radd-e-sehr

end of magic

redaasiya

رک : ریداسی.

radd-e-savaal

rejection, refusal, denial of question

redesign

دوبارہ یا نئی طرح کا ڈیزائن تیار کرنا۔.

roadster

کھلی چھت کی دونشستوں والی موٹر کار۔.

roadside

سڑک کے پہلو یا قر یب کا علا قہ-:

redskin

بول چال: بطور مذمت: کوئی امریکی انڈین۔.

roadstead

معنی ۵ ۔.

radioisotope

تابکار ہمجا۔.

redstart

گُلدُم

redstreak

ایک قسم کا سیب

redisburse

پھر ادا کرنا

redistribute

وضاحت:دوسرا تلفظ جس میں دوسرے رکن پر زور ہے بعض کے نزدیک غلط ہے۔.

redistribution

نئی تقسیم

red star

تواریخ: خصوصا بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نشان۔.

road sign

علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.

road sense

برط سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلا حیت۔.

road sweeper

سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار۔.

radd-e-shams

رک: ردّ الشَمْس.

radio astronomy

فلکیات کی ایک شاخ جو برقناطیسی طیف کے ریڈیائی تعدّد سے تعلق رکھتی ہے ؛ ریڈیائی فلکیات۔.

reed-stop

ارغنوں کا نرسل پردہ۔.

rood-screen

گر جا کے ایوان (صحن گرجا ) اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا منقش پردہ۔.

red duster

جہاز رانی: بول چال: برط (تجارتی بیڑے کا سرخ پرچم)-.

red sandalwood

جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سرخ صندل کی عمارتی لکڑی جولال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے Adenanthera pavonina اورPterocarpus santalinus ۔.

rad-e-sadaa

an echo

rad-e-salaam

replying one's salutations or greetings

radd-e-shirk

شرک کی تردید یا بطلان

dau.D se kar

بھاگ دوڑ سے، محنت اور مشقَت سے؛ یک دم.

dau.D-sa.Dak

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

ri.nd-e-saaleh

दे. 'रिंदे पास'।

rad-e-subuut

(قانون) ثبوت کے مقابل ثبوت، ثبوت کی تردید، ابطال گواہی، بطلان شہادت، رد شہادت

rau.nd-e-sarkaarii

سرکاَری گشتی فوج ، گشت کے سپاہی.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (radius)

Name

Email

Comment

radius

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone