تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"redstart" کے متعقلہ نتائج
redstart کے لیے اردو الفاظ
redstart کے اردو معانی
اسم
- گلدم
- سرخ دم
- شوخ رنگوں والا امریکی پرندہ سیٹوفاگا روٹی سلا (Setophaga rticilla)، نر پرندہ زیادہ تر سیاہ ہوتا ہے جس کے پروں اور دم پر نارنجی رنگ کے چتے ہوتے ہیں اور یہ اپنی دُم کو پنکھے کی شکل میں پھیلائے رکھتا ہے
- یورپ کی ایک ننھی سی چڑیا بلبل (Phoenicurus phoenicurus) جس کی دُم اور سینے پر سرخ رنگ ہوتا ہے
redstart के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुलदम
- सुर्ख़ दम
- शोख़ रंगों वाला अमरीकी परिंदा सीटू फ़ागा रोटी सुला (Setophaga rticilla), नर परिंदा ज़्यादा तर स्याह होता है जिस के परों और दम पर नारंजी रंग के चते होते हैं और ये अपनी दुम को पंखे की शक्ल में फैलाए रखता है
- यूरोप की एक नन्ही सी चिड़िया बुलबुल (Phoenicurus phoenicurus) जिस की दम और सीने पर सुर्ख़ रंग होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (redstart)
redstart
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔