تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"penguin" کے متعقلہ نتائج
penguin کے لیے اردو الفاظ
penguin کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کی بڑی چڑیا
- ایک قسم کا پھل
- بطریق
- پینگوئن
- بحری جانور
penguin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म की बड़ी चिड़िया
- एक किस्म का फल
- बितरीक़
- पैनगुईन
- बहरी जानवर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پین٘گُوِئِن
ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین
پِنْگُوئِن
ایک نہ آُڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پن٘کھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے ، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (penguin)
penguin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔