تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَونگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَونگْنا

(کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.

مِتی پونگنا

interest to be due

پینگْنا

جھولنا ، پین٘گ بڑھانا .

پَونچْنا

رک : پہن٘چنا.

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پونچْنا

(اصطلاح ورق سازی) ورق کوٹنے کی سیل کھری کی تھیلی.

پونکْنا

رک : پوکنا.

پُونگْڑا

لڑکا، اولاد نرینہ

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

پونگا

بانس، بانس کی پوری

پینگانا

پین٘گ دینا ، جھلانز ، ڈان٘واں ڈول کرنا .

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

پِنگُئن

پینگن

جھولنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَونگْنا کے معانیدیکھیے

پَونگْنا

pau.ngnaa•पौंगना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَونگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.

Urdu meaning of pau.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (khel pachchiisii) ek hii haath (daanv) phenkne (kau.Diyaa.n Daalne) me.n puu aajaanaa yaanii goT bisaat par baiTh jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَونگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَونگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone