تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پینگْنا" کے متعقلہ نتائج

پینگْنا

جھولنا ، پین٘گ بڑھانا .

پینگانا

پین٘گ دینا ، جھلانز ، ڈان٘واں ڈول کرنا .

پَونگْنا

(کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.

پینگن

جھولنا .

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پَینانا

تیز کرنا، دھار رکھنا

پَینچْنا

چھاننا، پھٹکنا، پچھوڑنا

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

پِنگُئن

پِن٘گُیِن

پِنْگُوئِن

ایک نہ آُڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پن٘کھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے ، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے .

مِتی پونگنا

interest to be due

پِینْنا

(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پینگْنا کے معانیدیکھیے

پینگْنا

pe.ngnaa•पेंगना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پینگْنا کے اردو معانی

  • جھولنا ، پین٘گ بڑھانا .

Urdu meaning of pe.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuulana, peng ba.Dhaanaa

पेंगना के हिंदी अर्थ

  • झूलना, पेंग बढ़ाना

پینگْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پینگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پینگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone