تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"payola" کے متعقلہ نتائج
payola کے لیے اردو الفاظ
payola کے اردو معانی
اسم
- امریکا خصوصاً: ذرائع ابلاغ پر کسی صنعتی پیداوار کی بے قاعدہ پیروی پر دی جانے والی رشوت۔.
- امریکا خصوصاً: اس طرح کی کارروائی۔.
payola के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका ख़ुसूसन: ज़राए इबलाग़ पर किसी सनअती पैदावार की बेक़ाइदा पैरवी पर दी जाने वाली रिश्वत।
- अमरीका ख़ुसूसन: इस तरह की कार्रवाई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیالَہ
کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا
پائِیلی
اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے ، کہیں چار سیر ، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے ، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔
پِیالَہ چَھلَک اُٹھنا
کسی بات کی انتہا ہو جانا، خصوصاً صبر تحمل یا ضبط ہاتھ سے جاتا رہنا ، ناقابل برداشت ہو جانا .
پِیالَہ بَجْانا
سقہ گری کرنا، (سقے پیالہ بجاتے ہیں تا کہ پیاسوں کو خبر ہوجائے اور وہ پانی پیئیں)، کٹورا بجانا
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا
give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
بازی پِیالَہ
ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم
کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا
(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.
تُفَن٘گ کا پیالَہ
بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (payola)
payola
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔