تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیَن پِیالے" کے متعقلہ نتائج

نَیَن پِیالے

کٹوروں جیسی آنکھیں

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

بِلی کھائے گی نَہِیں تو پَھیلائے گی

بد سرشت آدمی بے فائدہ بھی نقصان پہنچاتا ہے

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

پُھولا نَہِیں سَمانا

(خوش سے) بے قابو ہونا ، بہت خوش ہونا .

پَلّے نہیں پَڑتا

وصول نہیں ہوتا، ہاتھ نہیں آتا

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

پَل کا بَھروسا نَہِیں

life is unreliable

نُون کی پالی

ایکھ کھیل کا نام جو اکھاڑے میں کھیلا جاتا ہے .

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

جو پَھل چَکّھا نَہِیں وہی مِیٹھا

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَکّی پَھلی نَہِیں پھوڑْتا

کچھ کام نہیں کرتا ہے ، بہت سست ہے .

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیَن پِیالے کے معانیدیکھیے

نَیَن پِیالے

nayan-pyaale•नयन-प्याले

  • Roman
  • Urdu

نَیَن پِیالے کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • کٹوروں جیسی آنکھیں
  • (مجازاً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں

Urdu meaning of nayan-pyaale

  • Roman
  • Urdu

  • kaToro.n jaisii aa.nkhe.n
  • (majaazan) ba.Dii ba.Dii Khuubsuurat aa.nkhe.n

नयन-प्याले के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटोरों जैसी आँखें
  • (लाक्षणिक) बड़ी-बड़ी सुंदर आँखें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیَن پِیالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیَن پِیالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone