تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم پِیالَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَم پِیالَہ

ایک پیالہ میں کھانے والا

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

ہَم پَہْلُو

بغل میں بیٹھا ہوا عاشق و معشوق

ہم پَلّہ

برابر کی ٹکّر کا، برابر کی جوڑ کا، برابر کی مارکا، برابر فاصلہ کا، ہم رتبہ، ہم وزن

ہَم پَلّا

equal, match

ہَم پَہْلُو کَرنا

قریب کرنا، ملانا، ساتھی بنانا، ہم مرتبہ بنانا

ہَم پَہْلُو ہونا

پہلو میں بیٹھنا ، آپس میں ملنا ، اتفاق ہونا ، قریب ہونا ، پہلو بہ پہلو ہونا

ہَم پَہْلُو بنانا

ساتھی یا رفیق بنانا، ہم رتبہ بنانا

آم پال رکھنا

کچے پھلوں کو پکنے کے لئے پھوس وغیرہ میں رکھنا

آم پال ڈالنا

کچے پھلوں کو پکنے کے لئے پھوس وغیرہ میں رکھنا

آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے

شریف دولت مند ہوکراوربھی متواضع ہوجاتا ہےاور رذیل مال دارہوکرسرکش اورمغرور بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم پِیالَہ کے معانیدیکھیے

ہَم پِیالَہ

ham-pyaala•हम-प्याला

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَم پِیالَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک پیالہ میں کھانے والا
  • (کنایۃً) گہرا دوست

Urdu meaning of ham-pyaala

  • Roman
  • Urdu

  • ek piyaalaa me.n khaane vaala
  • (kanaa.en) gahiraa dost

English meaning of ham-pyaala

Adjective

  • of one cup, one cup one morsel
  • ( Figurative) very intimate friends, bosom friends, boon-companion, pot-companion, intimate, chum

हम-प्याला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक प्याले में खाने पीने वाले
  • (सांकेतिक) गहरा दोस्त, घनिष्ठ मित्र

ہَم پِیالَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم پِیالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم پِیالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone