تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paynim" کے متعقلہ نتائج

paynim

قدیم: لامذہب، کافر، ملحد، وہ شخص جو اہل کتاب نہ ہو، بت پرست؛ باطل اور جھوٹے خداؤں کی پرستش کرنے والا۔.

پُونَم

full moon

پَہْنام

بَڑھانے لِٹانے دَبانے دفن کرنے یا غرق کرنے کا عمل ، ٹھنڈا کرنے کا عمل .

پُنَم

چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ

پُنیم

پُنم، چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ، جب چاند مکمل نظر آتا ہے

پَنُوْمان

ایک درخت ہے خار دار کلاں ، اس کے پتے شکل اور رن٘گ میں مین٘ڈک کی طرح ہوتے ہیں پھول سفید اور لمبا اور گول اور سرخ طوطے کی چون٘چ کی طرح ، دوسرے درجے میں گرم و خشک زانو اور کمر کے درد کو مفید ہے اس کا پھل صفرا پیدا کرتا ہے

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

چاندی پُونَم

خالص چان٘دی (مجازاً) گوری چِٹّی ۔

چَنْد پُنَم

پورا چان٘د ، ماہ کامل.

مَشی فی النَّوم

رک : مشی النوم ۔

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پَٹْنی

وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو ، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ ، پٹون٘ہا.

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَیام

قول یا حکم جو دوسرے کے ذریعے سے پہن٘چایا جائے، زبانی بات جو کسی دوسرے سے کہلائی جائے

paynim کے لیے اردو الفاظ

paynim

paynim کے اردو معانی

اسم

  • قدیم: لامذہب، کافر، ملحد، وہ شخص جو اہل کتاب نہ ہو، بت پرست؛ باطل اور جھوٹے خداؤں کی پرستش کرنے والا۔.
  • قدیم: غیر عیسائی۔.

paynim के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़दीम : ला-मज़हब, काफ़िर, मुल्हिद, वह शख़्स जो अहल-ए-किताब न हो, बुतपरस्त; बातिल और झूटे ख़ुदाओं की परसतिश करने वाला
  • क़दीम : ग़ैर-ईसाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paynim)

نام

ای-میل

تبصرہ

paynim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone