تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونَم" کے متعقلہ نتائج

پُونَم

full moon

چاندی پُونَم

خالص چان٘دی (مجازاً) گوری چِٹّی ۔

پُنَم

چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ

پَونَہ

رک : پونا .

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پونا

رک : پون ، تین چوتھائی کا پہاڑا .

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پَونے

تین چوتھائی، کسی چیز کا ۳/۴ حصہ

پونا

رک : پَون (۲) سے منسوب ، تین چوتھائی .

پُونچ

رک : پون٘چھ (۱) ، دم.

پُون

جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے

پُونگ

ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

پُونَنا

ایک قسم کا پودا جس کے پھول سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں

پونگ

رک : بون٘گ ؛ پون٘گا (الف) معنی نبمر ۲.

پُنیم

پُنم، چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ، جب چاند مکمل نظر آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونَم کے معانیدیکھیے

پُونَم

puunam•पूनम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُونَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پورن ماسی
  • چودھویں رات کا چان٘د، بدرکامل

Urdu meaning of puunam

  • Roman
  • Urdu

  • puurNmaasii
  • chaudhvii.n raat ka chaand, badraqa mil

English meaning of puunam

Noun, Masculine

  • full moon
  • the full moon, the fourteenth night of lunar month

पूनम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंद्र मास की चौदहवीं रात
  • पूर्णचंद्र

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जिस दिन आकाश में चंद्रमा अपनी पूर्ण कलाओं में रहता है और पूरा दिखाई देता है, एक तिथि, पूर्णिमा, पूर्णमासी
  • शुक्ल पक्ष का अंतिम दिन
  • चौदहवीं रात का चाँद

پُونَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone