تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pauline" کے متعقلہ نتائج
pauline کے لیے اردو الفاظ
pauline کے اردو معانی
صفت
- سینٹ پال کا یا ا س سے متعلق۔:
pauline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सैंट पाल का या इस से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پالْنے میں پُوت کے پاوں پَہنْچانْنا
بچپن ہی میں اندازہ لگالینا کہ بچے کی اٹھان کس قسم کی ہوگی، بچے کی حرکات و سکنات سے تاڑ لینا کہ ہونہار ہے کہ نہیں، آغاز سے انجام کا انداز لگانا.
پالْنے سے پاوں نِکالْنا
حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.
پالنے والا
پرورش کرنے والا، نشو و نما میں مددگار، قوت بخش، جس میں غذائیت ہو، مربی، حامی، سرپرست، خدا
پِلین چارْٹَر کَرْنا
ہوائی جہازکو مکمل طور پرایک آدمی یا ایک جماعت لیے محفوظ کرنا یا کرایے پر لینا، (Charter= معاہدہ کر کے جہاز کرایے پر دینا).
لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں
۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں
signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow
ناز و نِعمَت میں پالْنا
لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔
تَعْوِیذ پِلانا
(اکثر بعض مقاصد کے حصول کی نیت سے) لکھے ہوئے تعویذ کو پانی میں گھول کر یا دھو کر پلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pauline)
pauline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔