تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"onkus" کے متعقلہ نتائج
onkus کے لیے اردو الفاظ
onkus کے اردو معانی
- نا مرغوب
- اُلْٹا پُلْٹا
onkus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ना मर्ग़ूब
- उलटा-पुलटा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنْکِیس
رمل کی سولہ شکلوں میں سے ایک شکل جس میں ایک زوج پھر ایک فرد پھر دو زوج ہوتے ہیں (اس فرح پر ) (یہ شکل منحوس اور خرنریزی کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔
اَن٘کُس
لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے
اِنْعِکاسی دُوْْربِین
(ہیئت) نیوٹن کی ایجاد کی ہوئی دوربین کی ایک قسم جو انحرافی دوربین سے قوت میں بہت بڑھی ہوئی ہوتی ہے اور جس میں مرآت النظر کے محدبی آئینے کی جگہ قلعی دار یا معدنی مقمری آئینہ لگاتے ہیں۔
اِنْعِکاسِ ضِیا
(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔
اِنْعِکاسِ نُور
(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔
عَینی قَصِیدَہ
(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (onkus)
onkus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔