تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن٘کُس" کے متعقلہ نتائج

اَن٘کُس

لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

آنکَس

دھمکانے والا، دبانے کی ترکیب، ڈرانے والا، ہاتھی کا ہانکنے والا

اَنْقَص

بہت زیادہ ناقص، ناقص ترین

آنْکُس مارْنا

مشتعل کرنا

اِنْکِساری

(عوام) خاکساری، عاجزی، انکسار

اِنْکِسار

فروتنی، خاکساری، عاجزی

اِنْکِساف

سورج سے گرہن لگنا، سورج گرہن ہونا

اِنْکِسارِ عِشْق

عاجزی اور شرم و حیا والا عشق

اِنْکِسار و عِجْز

modesty and humility

سَر پَر اَنکَس ہونا

سختی کے ساتھ نگرانی کرنا ، ڈانٹ ڈپٹ کے لیے کسی کا ہونا ، قابو میں رکھنے کا انتظام ہونا.

من کا انکس گیان

علم دل کو صاف رکھتا ہے

من کا آنکس گیا

علم ضمیر دل کو ٹھیک رکھتا ہے

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

اِنْقِسامی

انقسام سے منسوب : بٹنے یا تقسیم ہونے سے متعلق۔

اِنْقِسام

منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘کُس کے معانیدیکھیے

اَن٘کُس

ankus•अंकुस

  • Roman
  • Urdu

اَن٘کُس کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

Urdu meaning of ankus

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka bhaale numaa aank.Daa jis kii nok se haathii kii gardan aur kaano.n ke baraabar ke hissaa ko gudgudaayaa jaataa hai taaki haathii raftaar me.n na kariy

English meaning of ankus

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • ankus, the iron hook with which elephants are driven
  • anything or person that acts as a spur or impels to action

अंकुस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी को नियंत्रित करनेवाला नोकदार यंत्र
  • अंकुश, आँकुस

اَن٘کُس سے متعلق کہاوتیں

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن٘کُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن٘کُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone