تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْکِیس" کے متعقلہ نتائج

اِنْکِیس

رمل کی سولہ شکلوں میں سے ایک شکل جس میں ایک زوج پھر ایک فرد پھر دو زوج ہوتے ہیں (اس فرح پر ) (یہ شکل منحوس اور خرنریزی کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

اَن٘کُس

لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

اِنکاس

تلے اوپر ہونا، اوندھا ہونا، الٹا کرنا، الٹنا

اَنِیس

انس رکھنے والا، رفیق، ساتھی، مصاحب، ہم نشین

اِنْعِکاسی

انعکاس سے منسوب

اُنْتِیس

ایک کم تیس، بیس اور نو، (ہندسوں میں) ۲۹

اِنْعِکاس

کسی چیز کا عکس، سایہ، پرتو (مادی)

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

اِکِّیس

بیس اور ایک، نو کم تیس، (ہندسوں میں) ۲۱

اُنِّیس

ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19

اَنقاس

لکھنے کی سیاہیاں

اِنْعِکاسِ نُور

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنْعِکاسِ ضِیا

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنْعِکاسِ شُعاع

روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا

اِنعِکاس پَذِیْر

reflexible

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْکِیس کے معانیدیکھیے

اِنْکِیس

inkiis•इंकीस

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِنْکِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رمل کی سولہ شکلوں میں سے ایک شکل جس میں ایک زوج پھر ایک فرد پھر دو زوج ہوتے ہیں (اس فرح پر ) (یہ شکل منحوس اور خرنریزی کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

Urdu meaning of inkiis

  • Roman
  • Urdu

  • ramal kii sola shaklo.n me.n se ek shakl jis me.n ek zauj phir ek fard phir do zauj hote hai.n (is farah par ) (ye shakl manhuus aur Kharanriizii kii alaamat Khyaal kii jaatii hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْکِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْکِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone